Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

**
Just because he and his part PML-N want to normalize relations with India & Afghanistan and want Pakistan to transform from security state to socio economic welfare state. Why they dont respect mandate of Bloody Civilians of 1.5 Crore who voted his part in Elections. 2013 ! First they staged Model Town Massacre to topple Shahbaz Sharif Government , then used Imran Khan + Tahir ul Qadri to escape Gen.Musharraf from Article 6 of Constitution, then again played Dharna 2 by Imran Khan for Panama Case to cut his powers and drive Foreign/India/Afghanistan Policy without consulting Civilian Government.
**

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

I cannot understand , Hamid mir is trying to zaleel NS or support NS.

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

NS may have done many mistakes but nobody allow Military Establishment to undermine Civilian Govts.

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

Pakistan ka har corrupt , har looter yeh chahta hay keh doosray sab naik aur shareef ghulam ban jain aur woh khud lootta rahay
Power for money
more money for more power
more power of more money
every word of hamid Meer is 100% true

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

jis kay sath astabal-ishment ka mafad wabasta hota hia… yeh ussi ko piyar karti hia…

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

jaisay kabhi Altaf ko
phir us ko marti hay
,phir MQM H ko
phir us ko marti hay
Phir dobara Altaf ko
phir us ko marti hay
phir PSP
pata nahin MQM P say kia rishta hay ?

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

Ezzat se kam kro kyon jootay khanay walay kaam khud hi krtay ho. Agr army chahay to tum oos k khilaf aik lafz na bak sako aur tumara borya bistar jaddah main ho. Aur awam b tumaray leay na niklay.

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

Izat say murad terrorist JI kitarah kam karna hay
Boot polish Boot polish Boot Polish

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

Another story , writer is not much brave like Hamid Meer
[RIGHT]**‘دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کان پر ڈاکے’ کی کہانی
اس شخص نے سرگوشی کے سے انداز میں مجھ سے کہا، “کیا آپ نے ریکوڈک کے بارے میں سنا ہے؟”
میرا جواب نفی میں تھا، “نہیں تو، ریکوڈک کیا چیز ہے؟”۔
“ابھی تک بہت کم لوگوں نے اس کے بارے میں سنا ہے، مگر جلد ہی پورے ملک کو اس بارے میں معلوم ہوجائے گا۔”
یہ 20077 کی بات ہے اور اس وقت میرا اس مشتبہ شخص سے صرف تعارف ہی ہوا تھا۔ میں اس کا نام اس لیے نہیں لوں گا کیوں کہ ہماری گفتگو کوئی انٹرویو نہیں تھی۔ بس اتنا کہنا کافی ہوگا کہ اگلے چند سالوں میں ہر کوئی اس کا نام جان گیا تھا۔
ہماری ایک دو دفعہ ملاقات ہوئی، اور کچھ دفعہ ہم نے فون پر بات کی۔ میں ان دنوں ڈان نیوز کے لیے کام کر رہا تھا، جب یہ انگریزی میں ہوا کرتا تھا۔
اس دوران مشرف حکومت کئی محاذوں پر الجھی ہوئی تھی جن میں وکلاء تحریک، لال مسجد، سانحہءِ 12 مئی، سوات میں ملا فضل اللہ کی جنگجو تنظیم، امریکا میں معاشی بحران، اور مشرف اور بینظیر بھٹو کے درمیان ‘ڈیل’ کی لگاتار باتیں شامل تھیں۔
وہ بہت زبردست دن تھے اور ایک اقتصادی رپورٹر کے طور پر میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہا تھا تاکہ معیشت کو درپیش مشکلات کو ایک بڑے پس منظر میں دیکھ سکوں۔
یہی وہ دن تھے جب میرے ایک دوست نے میری ملاقات اس شخص سے کروائی۔ لال مسجد کے اندر کیا ہو رہا تھا، وہ شخص اس کے بارے میں حیرت انگیز حد تک اور مشکوک طور پر واقف تھا۔ ہم اسی بارے میں بات کرنے کے لیے ملے تھے، اور تب مجھ سے یہ سوال پوچھا گیا۔
اس نے مجھے یقین دلایا کہ ان دونوں معاملات کے درمیان کوئی ربط نہیں تھا۔ “مگر یہ ایک تاریخی نوعیت کا اسکینڈل ہے۔” پھر اس نے کوڑیوں (“صرف 25 فیصد!”) کے عوض دے دی گئی ایک کان کی لیز کے بارے میں، “دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کان” کو لوٹنے کے بارے میں اور سر چکرا دینے جتنی بڑی کرپشن کے بارے میں بے ربط گفتگو شروع کر دی۔
جانیے: ریکوڈک کی کانوں میں کتنے کھرب ڈالر کی معدنیات موجود ہیں
میں نے اس سے پوچھا کہ “آپ کے پاس ان تمام باتوں کے ثبوت میں کیا ہے؟”۔ جواب میں اس نے کہا کہ وہ میری اسٹوری کے لیے تمام دستاویزات بھیجنے کے لیے تیار تھا۔
ٹھیک ہے۔ آپ مجھے دستاویزات بھیج دیں پھر میں دیکھ لیتا ہوں۔
چند دن بعد اس نے ایک ای میل میں چند اٹیچمنٹس بھیج دیں۔ جب میں نے کھولا تو وہ بلاگ کی طرز پر لکھی گئی چند بے نام تحریریں تھیں۔ جس اہم حقیقت پر وہ تمام دستاویزات کی بنیاد تھی، وہ حکومتِ پاکستان اور ٹیتھیان کاپر کمپنی (ٹی سی سی) کے درمیان ہونے والا ایک معاہدہ تھا جس کے تحت کمپنی پیداوار کا 75 فیصد رکھ سکتی تھی جبکہ حکومت کو صرف 25 فیصد ملنے تھے۔
تو میں نے فوراً انٹرنیٹ پر جائزہ لینا شروع کیا کہ کان کنی کی لیز میں بین الاقوامی طور پر کیا تناسب رکھا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک معیاری فارمولہ تھا، کیوں کہ بہرحال کمپنی ہی تمام سرمایہ کاری کرتی ہے، جو کہ اس معاملے میں 3.3 ارب ڈالر تھی۔
چند دن بعد اس شخص نے دوبارہ فون کیا۔ “کیا آپ کو وہ دستاویزات دیکھنے کا موقع ملا؟” میں نے کہا، ہاں، میں نے دیکھ لیے، مگر ان میں تو کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ تو بے نام تحریریں ہیں جن میں کوئی بھی سرکاری دستاویزات نہیں۔ صرف ایک ڈیل کو حقیقت بنا کر پیش گیا ہے، وہ بھی ایسی ڈیل جو کان کنی کی صنعت میں معیاری ہے۔
“ہمارے پاس اور بھی بہت کچھ ہے، سرکاری دستاویزات بھی۔”
“ٹھیک ہے، تو پھر دکھائیں۔” جواب میں اس نے کچھ ایسا کہا کہ میں دو بار سوچنے پر مجبور ہوگیا۔
“نہیں۔ پہلے آپ ان دستاویزات سے کچھ کریں، پھر ہم دیکھیں گے کہ آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ہم آپ کو مزید دستاویزات دیں گے۔”
میں نے اس سے کہا کہ میں ان دستاویزات سے کچھ نہیں کر سکتا، اور ہماری بات چیت ختم ہوگئی۔
چند سالوں بعد یہ اسٹوری کھل کر اس وقت سامنے آ گئی جب سپریم کورٹ نے وہ کیس سننا شروع کیا جو بلوچستان ہائی کورٹ میں 2007 میں شکست کھا چکا تھا۔ 2011 میں سماعتوں کے درمیان ٹی سی سی نے کان کنی کے لیے اپنی فزیبلٹی رپورٹ جمع کروائی اور 2013 میں سپریم کورٹ نے جامع انداز میں یہ معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت اور ٹی سی سی کے درمیان یہ مشترکہ منصوبہ مکمل طور پر غیر قانونی تھا۔
پڑھیے: ریکوڈک کی داستان
اس کے کچھ عرصے بعد ٹی سی سی یہ کہتے ہوئے معاہدے سے دستبردار ہوگئی کہ “ہم بین الاقوامی ثالث کے سامنے مالی نقصانات اور کان کنی میں ہونے والے منافع کے نقصانات کا دعویٰ کریں گے۔”
گذشتہ ہفتے ٹی سی سی نے اپنے دعوے میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ سرمایہ کاری کے تنازعات کے حل کے عالمی ادارے آئی سی ایس آئی ڈی، کو کہ ورلڈ بینک کا ذیلی ادارہ ہے، نے اپنا پہلا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی ناکامی کا بار واقعی حکومتِ پاکستان پر ہے۔
تب سے لے کر بیرک گولڈ، وہ کمنی جو ٹی سی سی قائم کرنے والے مشترکہ منصوبے کی شریک کار تھی، اور جس نے ریکوڈک کی فزیبلٹی اسٹڈی کی تھی، ریکوڈک کے معاملے پر قانونی اخراجات کی مد میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر خرچ کر چکی ہے۔ اور جتنا پیسہ وہ ان قانونی اخراجات پر لگا رہے ہیں، اسے دیکھتے ہوئے یہی لگتا ہے کہ وہ معاہدے کی ناکامی سے ہونے والے 12 کروڑ ڈالر کے نقصان (جس کا اعتراف ان کی اپنی رپورٹ میں موجود ہے) سے کہیں زیادہ پیسہ حکومتِ پاکستان سے نکلوانا چاہتے ہیں۔
ریکوڈک وہ واحد بڑی ڈیل نہیں ہے جس کا یہ انجام ہوا۔ اس کے مسائل 20066 میں تب شروع ہوئے جب اس کے خلاف مقدمہ بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر کیا گیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب اسٹیل ملز کیس نے ملک کے نجکاری پروگرام کو ختم کر دیا تھا۔ تب سے لے کر اب تک اسٹیل ملز پر ساڑھے تین ارب ڈالر کا قرض اور 177 ارب روپے کا خسارہ جمع ہو چکا ہے۔
ریکوڈک پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہونے کے بعد اگلے سال اسی کورٹ نے جی ڈی ایف سوئیز کے ساتھ ہونے والا ایل این جی کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ اگلے پانچ سال تک ہماری صنعتیں اور ہمارے بجلی گھر قیمتی ایندھن کے لیے ترستے رہے کیوں کہ گیس کی قلت یومیہ ایک ارب مکعب میٹر سے بڑھ کر دو ارب مکعب میٹر تک پہنچ چکی تھی۔
ہم ریکوڈک کیس کی تفصیلات کے بارے میں بات کر سکتے ہیں۔ اس بارے میں کہنے کے لیے بہت کچھ ہے، مگر ایک دہائی قبل اس مشتبہ کردار سے میری مختصر ملاقات کے بعد مجھے یہ یقین ضرور ہے کہ اس پورے معاملے میں کوئی بھی فریق مکمل طور پر معصوم نہیں، اور ہر معاہدے کے گرد اٹھائے جانے والے تنازعات کے اس سلسلے نے ملک کو فائدہ نہیں پہنچایا ہے
**https://www.dawnnews.tv/…/30mar2017-rekodiq-ruckus-khurram-…
[/RIGHT]

https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQBP7hcqS24OSNp3&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F03%2F58d729dd915e0.jpg&cfs=1&upscale=1&nc_hash=AQDi11h2FOwrQsh
Reko Diq ruckus
“But this is a scandal of historic proportions.”

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

Boot polish nae haramkhori santri basha-salamat!

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

:wink:

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

We can become friend with China who even bans fasting in her country but we can not be friend with India where muslims have full liberty to practice their faith.

I support Nawaz Sharif for his India stance.

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

Wow nice try to put the murder ordered by Sanaullah and Showbaz on the army. Think of Pakistan first not the ones you worship.

On another note who made NS and Showbaz? Answer their abba zaleel Zia.

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

Just like Daddy Ayub made ZAB & Daddy Pasha made Imran Khan :stuck_out_tongue:

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

quite true article
almost proved
http://gupshup.org/gs/pakistan-and-world-affairs/647565-script-gate.html?highlight=Script+Gate

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

The only fear is that PML-N based upon its pro-business,progressive 7 development based agenda would again come in power in 2018 with stronger mandate so eventually would take control of Foreign/India/Afghanistan Policies & might even replicate “Turkish Model” where Tayyab Erdogan has turned the tables of power Generals

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

There is difference between China and India…

China never work against Pakistan on international arena… they do little support in UN… Relationship on intl. level are not based upon religion but common mutual interests and benefits…

India say pengain barhany ko mana nahi karta… mager soch samjh kar… jis main qoomi mafad ziydah ho…

Nawaz stance on India is not on mutual interst… but as Maian Nawaz Shair and his companies have business interest with India… I don’t see national level interest…

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

sharm karo. aik india hi hai jis k japhi dalay begair tum taraqi nae kr saktay.

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

So you agree that nawaz was made by chawal Zia, otherwise really he is ordinary and pathetic character whose was running after tahira syed.

Re: Why Army Establishment hate Nawaz Sharif

You hate Pak army so nothing new here, please go and worship Zardari and his son.