What are the fundamental beliefs of Ahmadis?

اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے صاف اور غیر مبہم الفاظ میں بیان فرمایا ہے کہ ’’ معلوم نہیں منظور محمد سے کس کی طرف اشارہ ہے۔‘‘

mere nazdeek ye statement aik khuli kitaab ki tarah hai…ke

**“MALOOM NAHIN MANZOOR MUHAMMAD SE KIS KI TARAF ISHAARA HAI”

And further more:

**

[RIGHT] ’’ اللہ تعالیٰ کو مرزا صاحب کی یہ پیشگوئی پوری کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں تھی چنانچہ اس ’’بطور نشان لڑکے ‘‘ کے بجائے لڑکی پیدا ہوئی جو کچھ ہی دنوں بعد مر گئی یہی نہیں بلکہ کچھ عرصے بعد ان خاتوں کا ہی انتقال ہو گیا تا کہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔ ‘‘

یہ راشد علی کی محض بے باکی ہے۔ جہاں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس خواب کا ذکر فرمایا ہے وہاں یہ بھی واضح الفاظ میں تحریر فرمایا کہ

’’ ہم نہیں کہہ سکتے کہ کب اور کس وقت یہ لڑکا پید اہو گا خدا نے کوئی وقت ظاہر نہیں فرمایا ممکن ہے کہ جلد ہو یا خدا اس میں کئی برس کی تاخیر ڈال دے۔ ‘‘

پس نہ منظور محمد سے لازمی طور پر میاں منظور محمدؓ ،مراد تھے اور نہ ہی فوری طور پر بیٹے کی پیدائش کی تعیین کی گئی تھی۔[/RIGHT]