Re: US considers launching joint US-Afghan raids in Pakistan
Well not Tajiks or Uzbeks. There are Pashtun up there loyal to Gulbuddin Hekmatyar and his Hizb-ul-Islami. They have been there for decades and they openly support him. Kundoz is a cluster****. So is Takhar and Baghlan. There is actually no place safe in Afghanistan these days.
Re: US considers launching joint US-Afghan raids in Pakistan
As far as I am aware Uzbeks and Tajicks and Pathans dont normally work together I thought the Taliban still wanted Dostums Guts... and I thought Dostum was going to drive them to hell... very messy situation.
I agree with CM no place is safe for those who have no idea of what thier getting into hell its not even safe for Afghans just go north and tell them your Pashtoon or risk coming South and saying you got Uzbek blood. If you dont start a war by accident consider yourself lucky.
Re: US considers launching joint US-Afghan raids in Pakistan
[RIGHT]
ان مضحکہ خیز الزامات سے بیکار میں پاکستان کی اقتصادی ترقی اور استحکام کی طرف جاری امريکی حکومت کی پرخلوص اور ظاہر کوششوں کے بارے ميں شک کی فضا پيدا کي جارہی ہے۔ ميں اجاگر کرنا چاہتی ہوں کہ امریکی حکومت پاکستان کے ساتھ ايک طویل المدتی سٹریٹجک تعلقات کو بہت اہمیت کی نگاہ سے ديکھتی ہے۔ کئی مواقع پر امریکی سینئر قیادت نے خطے میں بارہا پاکستانی اہمیت کا اظہار کيا ہے اور خطے میں پاکستان کو اپنے سب سے قریب ترین اتحادیوں میں سے ایک اتحادی سمجھتے ہيں۔
کيونکہ اقتصادی اور سیاسی طور پر مضبوط پاکستان ہی خطے میں دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے اور پائیدار امن قائم کرسکتا ہے۔ کیونکہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستانی حکومت ہی امریکہ کی طویل المیعاد سیکورٹی کو یقینی بنانے میں مدد کرسکتی ہے۔ امریکہ نے پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے ليۓ اپنے بھرپورعزم کا
مظاہرہ کئی بار اپنے قول وفعل سے کيا ہے۔
مہربانی کرکے مندرجہ ذیل ویڈیو پر نظر ڈاليں جو ظاہر کرتی ہے کہ گزشستہ چھ دہائيوں کے دوران امریکہ نے پاکستان کی سلامتی، سماجی ڈھانچے، صنعتی ترقی، انسانی امداد اور تعلیمی ترقی کے لۓ اربوں ڈالر مہيا کۓ ہیں: