[RIGHT]** :aisha: :sheyn1: چلیں سب اردو اردو کھیلیں
:yahoo: :balley: اس دھاگے میں سب نے اردو میں ہی پوسٹ کرنا ہے
جس کا جو دل چاہی پوسٹ کریں لیکن اردو ٹائپنگ میں :smash:
:yahoo: :sunnyboy:
:hat: اردو میں ٹائپ کرنے کے لئے نیچے دئے گے لنک کو استمال کریں … شکریہ
**http://www.google.com/transliterate/urdu[/RIGHT]
Re: … اردو … اردو
کیا حال ہے آپکا میرے پیارے بھائی اینڈ کیوں نہیں پوسٹ کرنا اپنے اردو میں ؟؟
Re: … اردو … اردو
…واہ یہ تو بہت زبردست ذریعہ ہے اردو میں لکھنے کا
Re: … اردو … اردو
…ہیلو دوستوووووووووووووووووو کیسے ہیں آپ سب
Re: … اردو … اردو
…او او اووووووووووووووووووووو
Re: … اردو … اردو
ایسی ویسی میں نہیں راجہ ارے تیرے جیسے بارے ہیں جا جا
Re: … اردو … اردو
تیری ادا ادا لگتی ہے قاتل برے ہی پیار سے لوٹے میرا دل
زد پہ اگر نہ جاؤں دو پل میں تجھکو ابھی اٹھا لے جاؤں
Re: … اردو … اردو
[INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
[/INDENT]
میں تو ہوں پاگل یہ کہوں ہر پل ہوتی ہے ہوتی ہے ہوتی ہے ہوتی ہے کوئی دیوانگی
Re: … اردو … اردو
با ادب با ملاحظہ ہوشیار شہنشاہ وقت رستم ہندو پاک شہزادہ حکونا مٹاتا آ چکے ہیں
Re: … اردو … اردو
یہ تو بہت مزے کا تھریڈ ہے
Re: … اردو … اردو
ہو بلے بلے بلے ہوے ہوے ہوے ہوے
Re: … اردو … اردو
بےبی کتب پڑھتی تھی طوطا باغ میں جاتا تھا پھل کھاتا تھا آلو مٹر گوبی بند
Re: … اردو … اردو
ٹک ٹک ٹیشن بلی کا پریشن بلی کرے ہاے ہاے چوہا کرے باۓ باۓ
Re: … اردو … اردو
اکڑ بکڑ بمبے بو اسی نبے پورا سو … سو کلوٹا تیتر موٹا ڈال مداری پیسہ کھوٹا