.... اردو .... اردو

Re: … اردو … اردو

انعام الله

Re: … اردو … اردو

mujhe urdu nahi aati :crying:

Re: … اردو … اردو

hey jhanjiiiiiiiiiiiiiiiiiii :phati: me sikhaa doon aapko ??? :@:

:d

Re: … اردو … اردو

جھانجریا کو اردو نہیں آتی سو اب میں اسکو سکھانے لگا ہوں

Re: … اردو … اردو

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی … یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

Re: … اردو … اردو

سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا … لیا جاےگا تم سے کام دنیا کی امامت کا

Re: … اردو … اردو

ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو دس گیارہ بارہ تیرہ … تیرا کروں گن گن کے انتظار آجا پیا آئی بہار

Re: … اردو … اردو

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا … وہ قرضہ ہی کیا جو ادا ہو گیا

Re: … اردو … اردو

کیا یہاں سب لوگ سو رہے ہیں؟؟؟

Re: … اردو … اردو

ایک اکیلا … دو گیارہ

Re: … اردو … اردو

چور کی داڑھی میں تنکا

Re: … اردو … اردو

او لا لا او لا لا تو ہے میری فینٹسی

Re: … اردو … اردو

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے … بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا

Re: … اردو … اردو

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے … بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے

Re: … اردو … اردو

میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال

Re: … اردو … اردو

اب پچھتاۓ کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت

Re: … اردو … اردو

لحد سے لے کر محد تک علم حاصل کرو

Re: … اردو … اردو

کسی نے چاۓ پینی ہے ؟؟؟

Re: … اردو … اردو

ڈھینک چکا ڈھینک چکا ہے اے اے اے

Re: … اردو … اردو

:hmmm: