کھول کر دیکھيے دریچئہ دل
لمس جاناں کا پیراہن اوڑھے
شام آئی ہےمسکراتی ہوئی
ایسی ساعت میںدوریوں کا عذاب
چبھہ رہے ہیں درون چشم خواب
اس طرف تم ہو ، اس طرف ہم ہیں
سر خوشی میں بھی کیا عجب غم ہیں
کاش یہ فاصلے سمٹ جائیں
قربتوں کے گلاب کھل پائیں
تم سے ہم روز عید مل پائیں
Re: تم سے ہم روز عید مل پائیں
nice one ocean :)
Re: تم سے ہم روز عید مل پائیں
mujhay sirf title ki samajh aye hai :(