Re: Prime Minister Imran Khan
You don’t want to acknowledge the fact that education,ethnicity,tribe/clan and social class plays a HUGE role in voting trends but then again don’t believe me, I’m not a central-Punjabi…our opinion doesn’t matter ![]()
Re: Prime Minister Imran Khan
You don’t want to acknowledge the fact that education,ethnicity,tribe/clan and social class plays a HUGE role in voting trends but then again don’t believe me, I’m not a central-Punjabi…our opinion doesn’t matter ![]()
Re: Prime Minister Imran Khan
It does matter…because
because u r BATMAN…(with accent)
Re: Prime Minister Imran Khan
Must go to Dawn Urdu to read this more clear
Read More: ‘???’ ?? ???: ‘??? ???’ ??? ‘??? ???’ - URDU.DAWN.COM](http://urdu.dawn.com/news/1008842/)
انقلاب کی کامیابی اور نئے پاکستان کی تشکیل کے بعد انقلابی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس ہونے جا رہا ہے جس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔
کپتان اپنی صدارتی کرسی پر براجمان ہیں۔ وہ مکمل کٹ میں ہیں۔ پیروں پر پیڈز باندھ رکھے ہیں، ہاتھوں پر گلوز چڑھے ہیں اور سر پر ہیلمٹ سجا ہوا ہے۔
ان کے سامنے میز پر ایک بلّا رکھا ہے جبکہ وہ خود گیند کو ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل کر تے ہوئے ارکان کابینہ کی طرف دیکھ دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔
وزیر داخلہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اپنا ہارمونیم سنبھالے وزیر اعظم کی کرسی کے دائیں طرف بیٹھے ہیں۔ وہ وقفے وقفے سے آنکھ بند کرکے کچھ گنگنانے لگتے ہیں اور ان کی انگلیاں بے اختیار ہارمونیم پر تھرکنے لگتی ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے کسی نئی دھن پر کام ہو رہا ہے۔
ان کے دائیں جانب وزیر قانون افضل خان تشریف رکھتے ہیں جو ایک زمانے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری ہوا کرتے تھے ۔
ان کے ایک ہاتھ میں چھوٹا آئینہ اور دوسرے میں ایک چھوٹی کنگھی ہے جس سے وہ اپنی داڑھی سنوارنے میں مشغول ہیں ۔
ان کے ساتھ ہی وزیر اطلاعات مبشر لقمان کی نشست ہے۔ ان کے سامنے فائلوں کا ایک پلندہ رکھا ہوا ہے جن پر موسٹ کانفیڈنشل کی مہریں لگی ہیں۔
مبشر لقمان کے پہلو میں وزیر ثقافت شیخ رشید تشریف فرما ہیں جنہوں نے خوبصورت دھوتی پہن رکھی ہے۔ گلے میں بڑا سا تعویز آویزاں ہے اور وہ ہاتھ میں پکڑے گنڈاسے کو گھور گھور کر دیکھنے کے ساتھ ہی مونچھوں کو تاؤ دینے میں مصروف ہیں۔
وزیر مذہبی امور جنید جمشید بھی کابینہ کے اس پہلے اجلاس میں موجود ہیں جنہوں نے خوبصورت ڈیزائنر شیروانی زیب تن کر رکھی ہے۔ ہاتھوں میں تسبیح ہے اور بڑے ردھم کے ساتھ تسبیح کے دانے گھما رہے ہیں۔
وزیر اعظم کے بائیں جانب ان کے خصوصی مشیر چودھری شجاعت بیٹھے ہوئے ہیں۔ جنہیں ان کی ابلاغی صلاحیتوں (Communication Skills) کے پیش نظر وزیر اعظم نے اپنا خصوصی ترجمان مقرر کر رکھا ہے۔ ان کی حیثیت سینئر وفاقی وزیر کے برابر ہوگی۔
چوہدری صاحب کے بائیں جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نشست ہے۔ ان کے ہاتھوں میں موبائل فون ہے جس کے ذریعے وہ کسی سے انگریزی زبان میں کھسر پھسر کر رہے ہیں۔ چہرے کے تناؤ اور ہاتھوں کو بار بار ہوا میں حرکت دینے سے لگتا ہے کہ شاید وہ کسی سے ڈرون حملوں سے متعلق بات کر رہے ہیں۔
ان کے ساتھ والی نشست پر خوبصورت نقش و نگار والی ٹوپی پہنے وزیر خزانہ سلمان احمد براجمان ہیں جنہوں نے گلے میں بڑے بڑے اور رنگ برنگے موتیوں کی مالا پہن رکھی ہے۔ ہاتھوں میں ایک گٹار ہے جسےوہ بڑے انہماک سے ٹیون کرنے میں مصروف ہیں۔
سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر، اعظم ہوتی اور وزیر پیداوار جہانگیر ترین بھی خوش گپیوں میں مصروف ہیں جبکہ ان کے پہلو میں بیٹھے کھیلوں کے وزیر جاوید میاں داد آنکھ بند کئے اونگھتے نظر آرہے ہیں۔
شیرین مزاری کے پاس دفاع کا قلمدان ہے۔ وہ وزیر اعظم سے کافی فاصلے پر بیٹھی ہیں۔ انہوں نے بغل میں ایک سٹک دبا رکھی ہے اور خلاف معمول بالکل خاموش ہیں۔
پرویز خٹک سائنس و ٹیکنا لوجی کے وزیر مقرر کئے گئے ہیں اور وہ اپنے نئے موبائل کی ایپلی کیشنز میں الجھے ہوئے ہیں۔
کپتان کی ٹیم میں شہزاد رائے بھی شامل ہیں جن کے پاس خواتین کے امور کی وزارت ہے لیکن وہ آج کے اجلاس میں شریک نہیں ہونگے کیونکہ وہ آج کل اپنے کنسرٹس کے سلسلے میں ملک سے باہر ہیں۔
[HR][/HR]کپتان کھنکار کر گلا صاف کرتے ہیں تو سب خاموش ہوکر ان کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں۔
"دوستو سب سے پہلے تو میں نیا پاکستان بننے پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ایک طویل اننگ کھیلنے کے بعد ہم ایک اہم میچ جیتنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ آج سے ہم نے اگلے میچ کی تیاری کرنی ہے اور یہ ہماری نیٹ پریکٹس کا آغاز ہے۔
سب کو یاد رکھنا چاہئے کہ ہم نے اپنی وکٹیں ہر صورت میں بچانی ہیں اور لوگوں کو یہ دکھانا ہے کہ خراب پچ پر کیسے کھیلا جاتا ہے۔
مخالفین چاہے سپن بال پھینکیں یا تیز، گگلی کریں یا بال ٹیمپرنگ، بس اتنا یاد رکھیں کہ ہم نے چوکے چھکے مار کے بال باؤنڈری سے باہر پھینکنی ہے۔
یاد رہے کہ ہم صرف ڈومیسٹک میچ کھیلنے نہیں آئے بلکہ ہمیں ورلڈ کپ کے لئے تیاری کرنی ہے۔ میں نے اپنی ٹیم سوچ سمجھ کر بنائی ہے۔ امپائر بھی اپنا ہے اس لئے ٹینشن کی کوئی بات نہیں۔ ہاں ایک بات سب کان کھول کر سن لیں۔ میچ کے دوران جس کی کارکردگی خراب ہوگی میں اسے چھوڑونگا نہیں!!!"
صدارتی خطبے سے فارغ ہوکر کپتان کچھ دیر کے لئے رکتے ہیں تو وزیر داخلہ کی سریلی آواز ابھرتی ہے؛
“اے تھیوا مندری دا تھیوا۔ ساری عمر کراں میں تیری سیوا!”
یہ آواز سن کر وزیر خزانہ سلمان احمد اپنا گٹار سنبھالتے ہیں اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی پرویز خٹک اٹھ کے اتنڑ ڈالنے لگتے ہیں۔
اس سے پہلے کہ سارے انقلابی جھومنے لگیں ایک اونچی آواز سنائی دیتی ہے؛
“اوئے پاکستانیو کچھ تو خدا کا خوف کرو۔ ہماری فلم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر ہے۔ مسرت شاہین فلموں سے بیزار ہو کے سیاست کرنے لگی ہے۔ نجمہ کہاں ہے کسی کو نہیں معلوم۔ نرگس کا فون بھی بند آرہا ہے، مِیرا بھی نظر نہیں آرہی جبکہ لیلیٰ بھی نخرے دکھا رہی ہے۔ اس کے بارے میں بھی کسی نے کچھ سوچا ہے کہ نہیں!؟”
یہ آواز وزیر ثقافت شیخ رشید کی ہے جو اپنا گنڈاسہ تھامے کرسی سے کھڑے ہو گئے ہیں۔ وہ شاید اور بھی بہت کچھ کہنے والے ہیں* لیکن وزیر اطلاعات مبشر لقمان انہیں ٹوکتے ہوئے بول پڑتے ہیں؛*******
“میرا خیال ہے کہ ہمیں سب سے زیادہ توجہ میڈیا پر دینی ہوگی اور پاکستانی میڈیا کو گندی مچھلیوں سے پاک کرنے کے لئے زیادہ تر ملک دشمن میڈیا چینلز پر فوری پابندی لگانی ہوگی”۔
**وہ کچھ کاغذ ہوا میں لہراتے مزید کچھ کہنے کے موڈ میں ہیں لیکن کپتان ان کی بات کاٹتے ہوئے کہتے ہیں کہ؛
"مبشر میں تمھاری بات سمجھ رہا ہوں، فکر نہ کرو، ہم نے بہت سارا گند صاف کرنا ہے لیکن سب سے پہلے مجھے اپنی ٹیم مکمل کرنے دیں۔ میری خواہش ہے کہ اس کابینہ میں توسیع کروں تاکہ اس میں ہر طبقہ فکر کی نمائندگی ہو اور یہ ہر لحاظ سے ایک قومی ٹیم نظر آئے۔
اس لئے میں نے علامہ طاہر اشرفی کو بطور وزیر خوراک کابینہ میں شامل کرنے اور مولانا فضل الرحمان کو پٹرولیم کی وزارت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی طرح میرا ارادہ ہے کہ ابرار الحق اور شاہد آفریدی کو بھی مستقبل میں اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں۔
جہاں تک صوبوں میں حکومتوں کی تشکیل کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں میری وہاں کے مقامی کلبوں سے بات ہو گئی ہے اور مجھے امید ہے کہ میں وہاں بھی جلد اچھی ٹیمیں بنانے میں کامیاب ہو جاؤنگا"
یہ کہہ کر وہ اجلاس کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اٹھ جاتے ہیں کیوں کہ انہیں یونیفارم بدل کر، شیروانی پہن کر صدر ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے لئے جانا ہے۔
Re: Prime Minister Imran Khan
Low IQ combined with night time overdose:
Howzzat
TFT TFT Issue: 29 Aug 2014
Howzzat
So there I was sitting in my sand pit with my colouring book and crayons when I saw a rabbit beckoning me. He was wearing a khaki tunic and pocket watch a la General Zia. I followed him and fell down the rabbit hole. It all sounded very familiar, as in a bedtime story my sisters read to me before I go to sleep. Anyway, down the rabbit hole I went where I had a fabulous, delusional tea party with lots of Mad Hatters. We partied for days and finally on the Frabjous Day, I slew the Jabberwocky with the Vorpal Sword given to me by the rabbit in khaki and Gen Zia’s pocket watch.
You should’ve heard me at the Mad Hatters’ Tea Party. I made such a great speech: “Oyyye Pakistanio bahar niklo oye …Oye IG insan ka bacha bann oye … Oye Shahzad Roy … oye baandar… jaldi pohnch oye … Oyyyy Amreekan safeer Richard Olsen …. abbay ka bann oye … Obama ka na bann …. Oyyyy … ha ha ha …. Oye Chaudhary Nisar gunjayyyyy … Oye Nawaz gunjayyyyy … Oye Shahbaz gunjayyyyy … Oye Achakzai ullu kay charkhay … Oye Maulvi Diesel … Oyyy … ahahahaha … Oye Shakilurrahman … Mein tera channel GEO aur akhbarein band karaoon ga … Oye Najam Sethiii, puncture walay …. Oye Chief Justice Iftikhar Chaudhry election chor oyyy …. Oye Narinder Modi … meray say kushti larr lay oye … Oyyyy ha ha ha ha … Oye Khurshid Shah kaaliyaaaa oye … Oye Salman Ahmed Junooni … oye disco jaldi la kuriyaa’n bhaag Jayein gi oye … Oye mundayooo … Oye kuriyooo … Oye poondiiiii … Oyyyy ha ha ha ha … Oye meray tigeroooo … Oye cheetayyy … Oye loomar … Oye khotay … Oye nyolay … Oye aaloo … Oyyy ha ha ha ha … Oye naya Pakistan banao oye … nayee biwi lao oye … Shahbaz ko jealous karao oye … Geeli shalwar oye … Pasha baykaar oye … Amreeka ka yaar oye … Ghaddar oye ghaddar oye … Jo dharnay mein na aye … Uss pay phitkaar oye …. Oyyy umpire oye … ungli khari karr oye … Oye umpire jaldi karr oyyyee … Oye ungli khari karr oye laanati … oye beghairat … Oyyy ha ha ha ha …”
Re: Prime Minister Imran Khan
#PM_Ilzam_khan](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=PM_Ilzam_khan)
https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/179472_359517967482514_1233794302_n.jpg
Re: Prime Minister Imran Khan
Wajih Sani @wajih_sani 1h
All out ....102
Oye Pakistani Team Oye
Re: Prime Minister Imran Khan
Read More: ‘???’ ?? ???: ‘??? ???’ ??? ‘??? ???’ - URDU.DAWN.COM](http://urdu.dawn.com/news/1008842/)
It could not be happen
**I request the parliament that a special amendment should be made in the constitution to make him honorary Prime minister of Pakistan for a period of minimum two weeks with full protocol
**
Two big reason
1 . A fear is spreading that he could be mad after the failure of this march .
2 . Takeh
Us ki shadi ho jaiay (Khas kam , Jahan Pak)
Re: Prime Minister Imran Khan
So he announced
http://sochnews.tv/wp-content/uploads/2014/08/sochnews-1234388.jpg
Re: Prime Minister Imran Khan
yeh to pagal ho he gaia hey is k mureed is sey barh kar pagal ho chukay hein :cb:
mujhey to khatra hay Padri sahib koi fatwa nah dain dain keh jis ney imran k sath ganoon par nah nacha woh Islam sey kharij :fraudia:
#fatwa_TQU_IK](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=fatwa_TQU_IK)
lulz](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=lulz)
Re: Prime Minister Imran Khan
![]()
Re: Prime Minister Imran Khan
:rotfl:
Re: Prime Minister Imran Khan
Phir say,
Issay dahi waghera khilaoo, subah subah amrood khaye ga tu Inqilaab aur tabdeeli asaani say aa sakay gee
Re: Prime Minister Imran Khan
He is now sick , He can do anything to see him as PM
Your future Prime minister is in front of You ! Imran Khan at Los Angeles
Your future Prime minister is in front of You ! Allah kay wastay , Astaeefa day do .
Re: Prime Minister Imran Khan
He is not sick he is simple dancing on the tunes of Script writer, who want Pakistan to have new internal problems after TTP have been defeated… IK is doing the same… he have left KPK govt as the CM is in ISB… he have managed to stop President of China to come to Pak…
Re: Prime Minister Imran Khan
He will not speak truth , He will not pay tax , He will not do any goodHe will continue his chanda khori ayashi and badmaashi , Otherwise make him Prime minister to see him ‘achha bacha’ & ‘Shadi shuda’
Read More: ??? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ??? - URDU.DAWN.COM](http://urdu.dawn.com/news/1009565)
Re: Prime Minister Imran Khan
عمران خان نے موجودہ آئی جی کو بھی جیل بھیجنے کا اعلان کر دیا](http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=159676) http://beta.jang.com.pk/images/spacer.gif
PM Imran Khan has decided to send all Pakistanis to jail in different orders
Re: Prime Minister Imran Khan
haha…saw that yesterday. “Oye IG, main tumhen nahi choroon ga.”
Re: Prime Minister Imran Khan
Imran sees a dream every night .
He sees himself a PM in dream every night
So these are his dreams , Aankh khulti hay to damagh par buray asrat hotay hain
قوم عنقریب سڑکوں پرآزادی کاجشن منائے گی،عمران خان](http://www.qudrat.com.pk/2014/09/131183)http://www.qudrat.com.pk/wp-content/uploads/2014/09/Imran-Khan3-200x125.jpg
نوازشریف کے اقتدارکاوقت ختم ہوچکاہے وہ جلدچلے جائیں گے،آئی جی طاہرعالم،مشتاق سکھیراسی سی پی اوگوجرانوالہ اورشریف برادران کومعاف نہیں کروں گا،کارکنوں پرتشددکرنے والے پولیس اہلکاروں کوایک ایک کرکے پکڑیں گے،اگلا الیکشن بہت جلد ہونے والا ہے، قوم کا جاگنا تحریک کی سب سے بڑی کامیابی ہے، آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب،انٹرویو اسلام آباد(قدرت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران … Read More »
Re: Prime Minister Imran Khan
Prime minister under threat
http://beta.jang.com.pk/images/spacer.gif[RIGHT]** **[/RIGHT]پولیس کی بھاری نفری نے عمران خان کے گھر کا گھیراؤ کرلیا](http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=159775)
Re: Prime Minister Imran Khan
let the police arrest him… us k baad jo hoga… ![]()