Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

By the way its interesting. While Gilani was disqualified from supreme court, miyan sahab was advising gilani that “mazeed quom ka waqt zaya kiyai baghair yeh ismai koi confusion yeh crisis paida kiyai baghair choonkai ap convicted pm hain, inkai khilaf faisla aya saza dee gaee, quom ka waqar majrooh hoga so foran step down karai etc etc”… the past is really cruel… for memo gate , mian nawaz sharif himself appeared in supreme court with BLACK COAT and his witnesses were army chief and dg isi !!! For God sake, don’t blame others, its politicians themselves !! Further Politicians have only moral authority ! When one PM will lie in parliament , in supreme court, will devastate institutions just for the sake of his own survival, will place corrupt and convicted as heads of institutions, when will hold iqama of a foreign country, what moral grounds will he have to come up as savior of democracy. People use democracy word just to protect their interest otherwise they have no actions that reflect democracy,

Copy past FB:M Sadique

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

[RIGHT]بھٹو کی جب حکومت توڑی گئی تو اس وقت اس پر ایف ایس ایف کے زریعے سینکڑوں سیاسی کارکنان کے قتل کا الزام تھا، مخالف سیاستدانوں کو عقوبت خانے میں رکھ کر ٹارچر کرنے کا الزام تھا، اس کے علاوہ بہت سی بے قاعدگیاں، غیرقانونی تقرریاں، مخالفین کے جلسوں پر اندھا دھند گولیاں برسانا ۔ ۔ ۔ یہ سب بھی سنگین الزامات ہی تھے لیکن قانونی طور پر اس وقت جو چیز بھٹو کی مخالفت میں گئی، وہ تھانہ اچھرہ میں قصوری کے قتل کی ایف آئی آر تھی جس میں اس کے بیٹے نے بھٹو کو نامزد کررکھا تھا۔ اسی جرم میں بھٹو کو بھانسی کی سزا بھی ہوگئی، قطع نظر اس بات سے کہ استغاثہ کے پاس شہادتیں اور وہ مقدمہ کتنا کمزور تھا۔قانون کو ملزم کے خلاف جرم میں پہلی شہادت مل جائے تو باقی کی شہادتیں ملیں یا نہ ملیں، سزا کا فیصلہ ہوجاتا ہے۔
اب آجائیں نوازشریف کے خلاف نااہلی کے فیصلے پر۔
ن لیگ اور ان کے راتب خور صحافی کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف کے خلاف لوٹ مار یا کرپشن کا کوئی ثبوت نہ ملا اور صرف ایک اقامہ کی بنیاد پر نااہل قرار دینا زیادتی ہے۔
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ نوازشریف کو اقامہ پر نااہل نہیں کیا گیا بلکہ متحدہ عرب امارات میں ایک کمپنی " کیپٹل ایف زیڈ ای " کا ڈائیریکٹر ہونے اور اسے اپنے اثاثوں میں ڈیکلئیر نہ کرنے پر نااہل قرار دیا گیا۔ پچھلے چار سالوں میں کئی اراکین اسمبلی اسی بنیاد پر نااہل ہوچکے ہیں اور خود ن لیگ نے جہانگیر ترین کی نااہلی کا مقدمہ بھی اسی بنیاد پر کیا ہے کہ اس نے آفشور کمپنی اپنے اثاثوں میں ڈیکلئیر نہیں کی ۔ اس لئے نااہلی کی وجہ پر بحث کا کوئی فائدہ نہیں، یہ وجہ مکمل طور پر قانونی اور آئینی ہے اور اس میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔
دوسری اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اگر آپ لوگوں نے جے آئی ٹی کے تمام والیمز کا مطالعہ کیا ہو تو آپ کو پتہ چلے گا کہ نوازشریف فیملی کے نام بیرون ممالک میں کم و بیش 13 کمپنیاں قائم ہیں جن میں غالباً 8 یا 9 کمپنیاں برطانیہ میں، 3 برٹش ورجن آئی لینڈ اور ایک کمپنی متحدہ عرب امارات میں " کیپٹل ایف زیڈ ای " کے نام سے قائم ہے۔
کتنا حسین اتفاق ہے کہ شریف فیملی کے اکاؤنٹس کے مطابق ان 13 میں سے 12 کمپنیاں خسارے میں چل رہی ہیں اور صرف ایک کمپنی پرافٹ میں، اور یہ وہی کمپنی ہے جو متحدہ عرب امارات میں قائم ہے جس کا ڈائیریکٹر نوازشریف ہے۔
منی لانڈرنگ کی ٹرم میں اس کمپنی کو آپ شیل کمپنی بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس کمپنی کے زریعے دوسری 12 کمپنیوں اور پاکستان میں پھیلے کاروبار کو پیسہ پمپ کیا جاتا رہا ہے۔ ہر جگہ سے گھوم گھام کر ساری بلیک منی اور بنکوں کے قرضہ جات کیپٹل ایف زیڈ ای کے سمندر میں آکر گرتے رہے اور دوسری کمپنیاں گھاٹے میں شو کرکے ٹیکس بچایا جاتا رہا۔ کیپل ایف زیڈ ای کے زریعے پاکستان میں شریف فیملی کی کمپنیوں اور ان کے ذاتی اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی رقوم بطور " گفٹس " جمع ہوتی رہیں اور یوں کالا دھن سفید کرکے شرافت کا ڈھونگ چلتا رہا۔
حضور، جس کمپنی کی بنیاد پر نوازشریف کو نااہل قرار دیا، یہ منی لانڈرنگ کے سرکٹ کا نیوکلئس تھا اور جس طرح مجرم ہمیشہ کوئی سراغ چھوڑ جاتا ہے، اسی طرح شریف فیملی نے اس کمپنی کا ڈائریکٹر نوازشریف کو بنا کر اپنی قبر خود ہی کھود لی تھی۔
صرف یہی نہیں، سپریم کورٹ نے یہ بھی حکم جاری کیا ہے کہ نیب کے زریعے ریفرینس دائر کرکے دوسرے تمام معاملات کو بھی کھولا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ اس لئے جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کو لندن فلیٹس یا آفشور کمپنیوں پر کوئی سزا نہیں دی، وہ دراصل نوازشریف کے ساتھ ہمدردی نہیں بلکہ مزید پھسانے کا باعث بن رہے ہیں، کیونکہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اب ان معاملات پر زیادہ سنجیدگی سے عملدرامد ہوگا۔
قصہ مختصر، آپ چند لوگوں کو ہمیشہ کیلئے اور تمام لوگوں کو مختصر عرصے کیلئے بیوقوف بنا سکتے ہیں، لیکن آپ تمام لوگوں کو ہمیشہ کیلئے بیوقوف نہیں بنا سکتے!!! بقلم خود باباکوڈا[/RIGHT]

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

[RIGHT]آپ کو یاد ہوگا کہ 2015 کے اوائل میں سعودی قیادت میں خلیجی ریاستوں نے یمن کے خلاف جنگ شروع کردی، اس مقصد کیلئے پاکستان سے بھی فوجیں بھیجنے کا مطالبہ ہوا جو کہ پاکستانی پارلیمنٹ، اپوزیشن اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے پرزور طریقے سے رد کردیا جس کی وجہ سے پاکستان نے باضابطہ طور پر اس جنگ میں شریک ہونے سے معذرت کرلی۔انہی دنوں متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی وزیرخارجہ ڈاکٹر انورمحمد گرگاش نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے زریعے پاکستان کے خلاف بکواس کرنا شروع کردی اور ایک ٹویٹ میں یہاں تک کہہ دیا کہ پاکستان کو اپنے فیصلے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔مروجہ ڈپلومیٹک قواعد و روایات اور غیرت کے تمام تر تقاضے یہی کہتے تھے کہ اس بیان کا جواب پاکستان کی طرف سے یا تو وزیرخارجہ جاری کرتا، یا پھر وزیر دفاع۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے وزیرخارجہ اور وزیردفاع منہ میں گھنگھنیاں ڈالے بیٹھے رہے۔ جب چار دن گزر گئے اور کسی قسم کا ردعمل نہ آیا تو وزیرداخلہ چوہدری نثار نے داخلی صورتحال پر بریفنگ کے بہانے ایک پریس کانفرنس طلب کی اور اس نے باقاعدہ نام لے کر متحدہ عرب امارات کے وزیر سے کہا کہ وہ بات کرنے سے پہلے اپنے حجم اور اوقات کو ذہن میں رکھے، یہ پاکستان ہے، جنوبی یمن کی خالی پہاڑیاں نہیں کہ جن پر تمہارے طیارے بمباری کرکے واپس آجاتے ہیں۔ یہاں جو بھی آئے گا، مار کھا کر جائے گا۔
اس پریس کانفرنس کا خاطر خواہ اثر ہوا، فوری طور پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک سرکاری مراسلہ جاری کردیا گیا کہ انور گرگاش نے ٹویٹ اپنی ذاتی حیثیت میں کیا تھا اور اس کے بیان کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔
وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس کا ایک اور نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کے وزیردفاع کے چوہدری نثار سے اختلافات مزید گہرے ہوگئے۔
اگر آپ کے علم میں نہیں تو بتاتا چلوں کہ پاکستان کا وزیر دفاع خواجہ آصف ہے اور وزیرخارجہ کا قلمبدان نوازشریف کے پاس ہے۔
آپ کے علم میں مزید اضافہ کرتا چلوں کہ وزیردفاع اور وزیرخارجہ، یعنی خواجہ آصف اور نوازشریف، دونوں کے پاس متحدہ عرب امارات کا اقامہ یعنی ورک پرمٹ تھا، یعنی قانونی دستاویزات کے مطابق یہ دونوں متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرتے تھے۔
اب آپ کو وجہ سمجھ آگئی ہوگی کہ ہمارے وزیردفاع اور وزیرخارجہ کو ڈاکٹر انورگرگاش جیسے چپڑ قناتئے کا جواب دینے کی ہمت کیوں نہ ہوسکی۔
اسی لئے کہتے ہیں کہ ایسے حکمران منتخب کرو جن کے بیرون ملک ذاتی کاروبار یا تجارتی مراسم نہ ہوں۔ ان لوگوں میں اتنی جرات ہی نہیں کہ دنیا کے سامنے پاکستان کا مقدمہ لڑسکیں کیونکہ آدھی دنیا میں تو ان کے کاروبار اور جائیدادیں ہیں، بات کریں گے بھی تو کس منہ سے؟ اور اگر کی بھی تو ان کی بات کو اہمیت کون دے گا؟؟؟
بے غیرتی کی آخری حدوں پر پہنچے یہ حکمران اور ان کے سپورٹرز!!! بقلم خود باباکوڈا
[/RIGHT]

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

SC should take suo-moto action and make another JIT on **Iqama-gate. **

Lets see which ministers and their whole tribes have** iqamas** in their passports and dual nationalities…these *******s are sold out to arabs and brits/amrikans…in those countries they won’t even qualify for a mcdonalds position

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

The coming PM of Pakistan , A blue Air PM
https://i.dawn.com/medium/2017/07/597cd38ae92ce.jpg?0.4712708534397989
یکم اگست کو نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوگا](یکم اگست کو نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوگا - Pakistan - Dawn News Urdu)

صدرمملکت نے عبوری وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اگست کو طلب کرلیا ہے۔
شہباز شریف کو مستقل،شاہد خاقان کو عبوری وزیراعظم بنانے کا اعلان](شہباز شریف کو مستقل،شاہد خاقان کو عبوری وزیراعظم بنانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News Urdu)
https://i.dawn.com/medium/2017/07/597c7223790fa.jpg?0.39117969536611263
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے بھی شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے ناموں کی توثیق کردی۔

تاریخ اس فیصلے کوقبول نہیں کرےگی، نامزد عبوری وزیراعظم](تاریخ اس فیصلے کوقبول نہیں کرےگی، نامزد عبوری وزیراعظم - Pakistan - Dawn News Urdu)
https://i.dawn.com/medium/2017/07/597ca2b10903e.jpg?0.7623868422941535
تمام منصوبوں کو اور اہداف کو حاصل کیا جائے گا اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط کریں گے، شاہد خاقان عباسی

’شہبازشریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی لیگی ارکان پارلیمنٹ کی توہین‘](’شہبازشریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی لیگی ارکان پارلیمنٹ کی توہین‘ - Pakistan - Dawn News Urdu)
https://i.dawn.com/medium/2017/07/597cbe7f72c35.jpg?r=1282388430
ایک بار پھر اپنے ہی گھر کے شخص کو وزیر اعظم بنانے کے فیصلے سے ثابت ہوا کہ مسلم لیگ (ن) میں کوئی اہل شخص نہیں، خورشید شاہ

’نواز شریف نے بھائی کو نامزد کرکے جمہوریت کا مذاق
اڑایا‘](’نواز شریف نے بھائی کو نامزد کرکے جمہوریت کا مذاق اڑایا‘ - Pakistan - Dawn News Urdu)

کیا نواز شریف تاحیات نااہل ہوگئے؟](کیا نواز شریف تاحیات نااہل ہوگئے؟ - Pakistan - Dawn News Urdu)
آرٹیکل 63 کے تحت نااہلی کی مدت 5 سال ہے جبکہ آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین اب تک کیا نہیں جاسکا، قانونی ماہرین

**شاہد خاقان عباسی کی سیاست تاریخ کے آئنے میں

**President calls NA session for election of interim PM on Aug 1

Shahbaz to succeed Nawaz as PM, Shahid Khaqan Abbasi to take over in the interim
PML-N has formally announced the two as candidates for the chief executive vacancy.

Dangerous or fair: How global newspapers covered the SC judgement on Panama
International media has speculated about Nawaz Sharif’s fate since the JIT submitted its report to the Supreme Court.

Ex-SECP chairman Zafar Hijazi sent to Adiala jail on 14-day remand
The court rejected FIA request for a three-day physical remand.

Is Nawaz Sharif disqualified for life?
A larger bench of SC has to determine whether disqualification under Article 62(1)(f) is temporary or permanent.

‘My conscience is clear’: Nawaz Sharif addresses party workers after disqualification](https://www.dawn.com/news/1348403/my-conscience-is-clear-nawaz-sharif-addresses-party-workers-after-disqualification)
Still don’t understand grounds for dismissal, but I’m content I wasn’t disqualified over ‘corruption’, says ex-PM.

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

[RIGHT]پاناما فیصلے کے بعد سپریم کورٹ سے چند اہم سوالات
پاناما فیصلے آنے کے بعد، سپریم کورٹ کا احترام قائم رکھنے کی خاطر اور معاملہ پر جلد بازی یا قبل ازوقت کوئی ایسا رد عمل دینے، جو کسی قسم کے تکرار کا باعث بن سکتا ہو، سے بچتے ہوئے بڑے محتاط انداز میں، معقول اور ذمہ دار حلقوں نے اپنے ابتدائی رد عمل میں عدالتی فیصلے پر فوری طور پر سیاسی اور قانونی قبولیت کی ضرورت پر زور دیا۔
اب جبکہ مختصر مگر آخری فیصلے پر قانونی برادری، سیاسی طبقہ اور عام لوگ مفصل جائزہ لے چکے ہیں، لہٰذا اس کے پاکس…
See More
[/RIGHT]

https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCCdQ1v_n-T-fbv&w=160&h=160&url=http%3A%2F%2Fwww.dawn.com%2F_img%2Fsocial-default.jpg&cfs=1&upscale=1&_nc_hash=AQCIF51-HbBKJRa1Questions after the judgement
OUT of necessary respect for the Supreme Court and abundant caution in a matter where a hasty or premature …

[RIGHT]نواز شریف کی نااہلی سے جمہوریت یا پارلیمنٹ کو کوئی خطرہ نہیں۔[/RIGHT]
https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQBNrSMCauSlC9zW&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2017-07-30%2Fl_171069_024112_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=7&sw=600&sh=314&_nc_hash=AQB4G8rVTujYT40jBilawal Bhutto Press Conference
[RIGHT]لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں این آئی سی وی ڈی سینٹرکا…[/RIGHT]

*https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDFE5g4xxO8E_Eu&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F07%2F597d8189da182.jpg%3Fr%3D1402695185&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=0&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQD4PhTqWta_B8xX
[RIGHT]’نواز شریف نے آرٹیکل 62، 63 تبدیل کرنے کی مخالفت کی تھی‘](Facebook)
18ویں آئینی ترمیم کی تیاری کےموقع پر آرٹیکل 62، 63 کو اس کی پہلی صورت میں بحال کرنے کی تجویز دی تھی، اے این پی چیف[/RIGHT]
DAWNNEWS.TV

https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCupkQ2bWt1URsP&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F07%2F597deed18a3bb.png&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=38&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQB9CkIEfFWfUdPx
[RIGHT]جب نواز شریف نااہلی کے بعد مری پہنچے](Facebook)
نوازشریف سولہ گاڑیوں کے قافلے میں سیاحتی مقام پر پہنچے تو کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔[/RIGHT]
DAWNNEWS.TV

End of Shareef Politics
https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQAnc6SrlvSFm5gJ&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F07%2F597c76aec4542.jpg&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=0&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQACqwt5rPFCKGIc
[RIGHT]کیا شریف خاندان کا سیاسی تسلسل انجام کو پہنچا؟](Facebook)
شریف خاندان پر الزامات اور ان کے خلاف مقدمات کو نیب میں بھیجنے سے خاندانی تسلسل جاری رکھنے کا منصوبہ مشکل میں پڑ گیا ہے۔[/RIGHT]
DAWNNEWS.TV

[RIGHT]عمران خان اور شیخ ریشد کے موجودہ ججز کے حوالے سے بیانات کا بھی پوچھا جائے، خواجہ سعد رفیق

https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCtcLlG8f2D9Y-k&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F07%2F597df03a1bf4c.jpg%3Fr%3D352352957&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=0&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQAli925TQJr_S2OSaad Rafique demands investigation into Imran, Sheikh Rashid’s comments about judges
Now that a precedent has been set, everyone will be questioned: former minister of railways.

[RIGHT]پی ٹی آئی کا کے پی میں اتحادی جماعت سے علیحدگی کا اعلان
اگر قومی وطن پارٹی پاناما کیس پر ساتھ دیتی تو آج یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا، شاہ فرمان[/RIGHT]
https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQA6Fi0bMlKFvOLx&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F07%2F597d5afa86ba1.png&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=12&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQCLIMD6XAS0aQAZPTI decides to expel QWP from KP govt
QWP expelled on charge of differing from PTI on the issue of Panama Papers leaks.

نواز شریف کی نااہلی: بین الاقوامی میڈیا نے کیا لکھا؟](نواز شریف کی نااہلی: بین الاقوامی میڈیا نے کیا لکھا؟ - Pakistan - Dawn News Urdu)
https://i.dawn.com/medium/2017/07/597b1620e4c81.jpg?r=310456440
عالمی میڈیا نے سپریم کورٹ کی جانب سےنواز شریف کو بطور وزیراعظم نا اہل قرار دینےکی خبرکو اپنی ویب سائٹس پر خاصی جگہ دی

15:38وزارت عظمیٰ کے امیدوار پر اپوزیشن تقسیم، شیخ رشید کے نام پر تحفظات](وزارت عظمیٰ کے امیدوار پر اپوزیشن تقسیم، شیخ رشید کے نام پر تحفظات)

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

NAB to open inquiries against Sharifs, Ishaq Dar
[RIGHT]اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے شیخ رشید کا نام دینے میں جلدی کی ہے[/RIGHT]
https://external.fkhi7-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQB9QJ2EGbauWq6B&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F07%2F597ef8e679bf6.jpg&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=1&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQD5xKYbIOOH1yn7Opposition parties fail to reach consensus on joint candidate for PM’s office
Shahid Khaqan Abbasi, Sheikh Rashid, and Khursheed Shah are among those who submitted their nomination papers on Monday.

​شیخ رشید چپراسی

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

^^ LoL, come on hashmi sahab. Just do the right thing, go back in PMLN and be a voice of reason there. Hopefully htis time Mian sahab will give your words more weight. You are an inspiration.

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

very bad and sad to hear such words from a seasoned politician..

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

^^ I have to agree. Sheeda talli is scum of the earth, a low life insect but still he should not have used these words. However, its clear that now its an all out war. I hope the b@stard judges and army is happy with whats to come. imran’s haram ki aulad, his ex wives in bikini, his colorful days, every thing will be out there and a character assassination like no other we have seen will take place. Its just and its the reaction to this action.

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

me thinking the same . specially for judges ( i would refrain from using the B word ) if NAB doesnot prove NS guilty , they will not have any face to show. I hope this will not happen and NS wud be punished for all the big corruptions and money laundering. After all judges and JIT has found non deniable facts . only they are to be proved in the trail court. Lets see ,.

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

^^^ Well on contrary I think NS will be just fine, there hasnt been any corruption found in years and JIT totally discounted Mian Sharif business and how transfer of wealth to his grand sons and further all the rhetoric about businesses in loss is wrong unless some management accountant proves it as many businesses show losses (depreciation, employee cost, etc.) as deductions but assets or businesses themselves hold value. If there is no corruption NAB cant just give birth to facts, it will be interesting and my hunch is that NS will be just fine. One thing that was missing in last go around was no assertion on behalf of NS, now he will be in cases behind political muscle and we all know when political muscle is shown how quickly the game planners wet their pants.

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

Nawaz is the only PM of Pakistan I have seen from a distance of just 5 yards. I saw him last year when he was roaming in Mayfair at the junction Bond Street and Clifford Street (my office is at 15 Clifford Street opposite Louis Vitton)! This is the most post area of London. The picture is dated 27 June 2016 at 15:20. Nobody was recognizing him there! When I told about this to all my Pakistani friends in the UK they asked me if I shouted “chor chor”!

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

@desert_bird has gotten married, yay. I hardly doubt he’ll be on Paklinks anytime soon :wink:

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

Dont know how to react on it.

is this correct or not correct. What i am notciing that ppl r really fed up. In Khi so many theifs who r caught by public being beaten up severly before handing over to Police. Public is frustrated. I m hearing it from many a pces now that ppl to keep guns with them and shoot at site ??? where our society is going ???

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

Janaza kahan tak poncha hai?

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

LoL at janaza. It’s what we wanted a public muscle display. NS is back in action, it the first display of political muscle, amendment to constitution will be in by next week or so. NA 120 will show what N league truly is, this is start of an unprecedented movement against jokers of judiciary and army. Be very afraid

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

BTW , Kitne aadmi theeee…

As per ARY , only few hundreds and on GEO , Biggest gatherings after creation of pakistan.

Re: Panama case Final round - NS disqualified (Updated)

What is you are trying to prove?
You still have govt in center and Punjab, what else can you do?
PMLn using popularity contest to save face while wishing some lawlessness happen so judiciary is pressurized to avoid nab references.
That is true face of corruption.