Re: Pakistani public on streets - protests against loadshedding
[RIGHT]
جيسا کہ ميں نے پہلے بھی ذکر کيا کہ امريکہ پاکستان کی توانائ کی ضروريات سے اچھی طرح آگاہ ہے اوران ضروریات کو پورا کرنے کے لئے موثر طریقے تلاش کرنے ميں پاکستانی حکام کے ساتھ تعاون اور مدد کرتا آ رہا ہے۔ اس سلسلے تربيلا اور منگلا کے ڈيموں کی تعمير ایک عمدہ مثال ہے۔ یو ایس ایڈ ايک ونڈ فارم پر پاکستان کی مدد کر رہا ہے جس سے 2014ء کے آخر تک 300 میگا واٹ بجلی پيدا کی جاۓ گی۔
اس سلسلے میں آپ ان لنکس پر ويڈيوز دیکھ سکتے ہیں۔
2010 ميں مرحوم ہالبرک نے 375 ملین ڈالر کے پن بجلی کے معاہدے پر دستخط کئے
http://www.youtube.com/watch?v=Q_AksdV1L8Y
اسی طرح سیکرٹری کلنٹن نے بھی امریکہ اور پاکستان کے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے موقع پر پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے بارے میں بات کی
http://www.youtube.com/watch?v=lhLiOMR2AkU
جہاں تک بات رہی ايران گيس پائپ لائن کی تو اس پر ہماری پوزیشن بالکل واضح ہے۔ کيوں کہ ايران پر اقوام متحدہ کی طرف سے جانب سے اقتصادی پابندياں ہیں لہذا اس منصوبے کی وجہ سےخدشات ميں ممکنہ اضافے کا امکان ہے، اس کے بجاۓ ہم نے يہ تجويز پیش کی ہے پاکستان TAPI منصوبے کو تر جيخ دے، يہ گيس پائپ لائن ترکمانستان، افغانستان کے ذریعے پاکستان اور بھارت تک جا ۓ گی۔
ہم نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ پاکستان کی مارکیٹ میں اصلاحات لائ جائیں جس سے پاکستان اپنی گھریلو توانائی کی پیداوار کو بروۓ کار لا سکے گا۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected] ”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
[/RIGHT]
And how in the world did “UN” place sanctions on Iran? Dams in 1970s, yeah that is great example. What US needs it help Pakistan get big nuclear reactors to produce more electricity… oh wait, US is already against anything ‘nuclear’ in Pakistan.