Pakistan After Talibanization.

Re: Pakistan After Talibanization.

Solution for Pakistan has to be found by Pakistanis themselves and Pakistanis are capable of fixing their problems. Being a non Pakistani, I dont feel the pulse of Pakistanis and what Pakistanis want for their nation?
Islamic or secular is none of our business, as long as Pakistan is able to curb religious extremism that is speading like a disease in South Asia.

Problems in Pakistan will never end until Pakistan plays a bigger role in building Afghanistan as a nation, that has regular army, parliament, universities, infrasturcture and currency. Until Afghnistan is in control of any kind of jahil taliban, peace will be temporary in South Asia. Power and guns have to taken away from trigger happy Mullahs of Afghnistan and be given to people of Afghnistan.

Re: Pakistan After Talibanization.

[RIGHT] محترم
[/RIGHT]

ابھی آپ يہ دعوی کر رہے ہیں کہ القاعدہ/بن لادن کو امريکہ نے پيدا کيا۔ سچ يہ ہے کہ يہ افسانہ ہم نے پہلی بار نہیں سنا۔ دوسرے فورمز پر بھی کچھ لوگوں نے يہ الزامات لگايا کہ بن لادن امريکہ کی پيداوار ہے لیکن اس جھوٹے الزام کی حمايت میں نہ ہی کوئ تفيصلات دیں اور نہ ہی کوئ ثبوت پیش کيا۔
میں يہ واضع کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ روس-افغان جنگ کے دوران امریکہ کی جانب سے دی گئی رقم محض افغان مجاہدين کے گروہوں کو دی گئ تھی نہ کہ عرب کے رضاکاروں کے ليے، اس کے سا تھ اضافی رقم سعودی عرب، مساجد، غیر سرکاری خیراتی اداروں اور پوری اسلام دنيا سے نجی ڈونرزنے اکٹھا کی تھی۔ حقيقت ميں یہ امداد پاکستان کی فوجی انٹیلیجنس ایجنسی، انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی (ائی ایس ائی) کے ذریعے بھجوائ گئ تھی ۔ يہ بھی مت بھولنا کہ عرب جنگجوؤں کو ريکروٹ کرنے کی کوئ ضرورت بھی نہيں تھی کيوں کہ بے شمار افغان روس کے خلاف لڑنے کے لیے تيار تھے۔

امریکہ کا افغانستان  میں فعال کردار ختم ہونے کے بہت عرصے بعد، 1994 ء  ميں طالبان وجود ميں آے۔  حقیقت ميں امريکی حکومت نے سرکاری طور پر  افغانستان میں  طالبان کی حکومت کو تسليم نہيں کيا اور 1997 ء ميں يو ايس  سٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے واشنگٹن ميں افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا حکم ديا۔  گيارہ ستمبر کے حملوں سے پہلے، طالبان کے اہم حامی سعودی عرب اور پاکستان  تھے اور ان کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات، یہی تين ممالک تھے  جنہوں نے  افغانستان ميں طالبان کی حکومت کوسرکاری  طور پر تسليم کيا تھا۔

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wal

Re: Pakistan After Talibanization.

ya that may be the reason...

Re: Pakistan After Talibanization.

:omg: should we believe you or thousands of other analysts, journalists and other US officials? :hehe:

Re: Pakistan After Talibanization.

**don’t mind Captain…Zulfiqar is a PIAD trumpet for the US with NO conscience of his own. **

Re: Pakistan After Talibanization.

I know but the guy should atleast try to build some credibility :hehe:

Re: Pakistan After Talibanization.

I am sure you are getting good package from your American Masters to deny every truth about them. But you can not change the history. Modern and developed nations decide about their futures by accepting the realities of history. You can not rectify yourself until and unless you accept the mistakes you done in the past. As far as Osama and American relationship is concern here is an eye-opening references and links for you.

1. Afghanistan: A New History, Martin Ewers, Curzon, 2001
2.Taliban: Islam, Oil and the New Great Game in Central Asia, Ahmed Rashid, I.B Tauris, 2000
3. Reaping the Whirlwind: The Taliban Movement in Afghanistan, Michael Griffin, Pluto Press, 2001

These books contain the complete answers of your childish argument, that how US created Taliban in 1980s, financed them, provided them weapons and money and why Pakistan and US were supporting them.

Purpose of this thread was to analyze that what Pakistan lost due to Taliban. Not do discuss Indian or US support of Taliban.The real purpose of the thread was to make realize the people of Pakistan, that Talibans are not Muslims, they are killers just like Americans and Indians. You better read these books, which contain the authentic material.Their are also written a lot of things against Pakistan in these books, but I have to admit them,why, because they are “true”. Gentlemen try to face the realities.
Click these links
The villains of today’s news were heroes in the '80s By David N. Gibbs
The Taliban, the US and the resources of Central AsiaBy Peter Symonds
These writers are not Muslims like me. But they are also not idiots like you, who try to run away from the reality.
I hope this will shut your mouth and from now on, you will post material only related to thread.

Re: Pakistan After Talibanization.

محترم،
آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی گفتگو پورے نقشے کے اوپر ہے؟
کيا آّپ نے الزام نہیں لگايا کہ تحريک طالبان جو کہ منشیات میں ملوث ہیں’ کو امريکہ وجود میں لے کر آيا ہے؟ کيا آپ نے يہ نہیں لکھا؟

**" **Lekin TTP jo k CIA or RAW ki 1 najaiz Aulad hai drugs ko complete support krti hai.”

کيا آپ نے ** بغير کسی مستند ثبوت کے يہ الزام نہیں لگايا کہ بن لادن اور طالبان امريکہ کی پيداوار ہیں؟**
کيا آپ يہ سمجھنے سے قاصر نہیں يا جان بوجھ کر اس خقيقت سے انکار نہیں کر رہے ہیں کہ مصنف، آزاد ميڈيا، صحافی اور کالم نگار اپنی راۓ کے اظہار کا حق رکھتے ہيں؟
آپ کو معلوم ہونا چاہيے کہ اس سے انکار نہيں کيا جا سکتا کہ بعض ذرائع ابلاغ، انٹرنیٹ سائٹس اور لوگ تمام حقائق نہيں بتاتے، اصل میں کچھ ايشوز پر مجموعی طور بناوٹی خبريں شائع کرتے ہيں جن کا حقيقت کیساتھ کوئ تعلق ہی نہيں ہوتا۔
مثال کے طور پر حال ہی ميں امريکہ میں کچھ لوگوں نے پيشن گوئ کی تھی کہ دنيا21 مئ 2011 کو حتم ہو جاۓ گی ليکن ايسا نہيں ہوا اور اب وہ 21 اکتوبر 2011 کا دعوی کر رہے ہیں۔ کيا آپ اس افواہ پر يقين کرتے ہیں؟ اس کہانی کو آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔

ميں جب کسی موضوع پر اپنی راۓ کا اظہار کرتا ہوں تو وہ اس موضوع پر يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور امريکی حکومت کے سرکاری موقف کی بنياد پر ہوتا ہے۔ اس کا موازنہ کتاب، آزاد ميڈيا ،نيوز رپورٹ يا کسی اخباری کالم سے نہيں کيا جا سکتا۔ آپ يقينی طور پر ميری راۓ سے اختلاف کر سکتے ہيں۔ آپ اس بات کا حق رکھتے ہيں کہ کسی بھی موضوع کے حوالے سے اپنی آزاد راۓ قائم کريں۔
**طالبان کے بارے میں آپ کا دعوی سرے سے غلط ہے، 1994 سے قبل کوئ طالبان نہيں تھے۔ حکومت پاکستان اور طالبان کے مابين تعلقات، حوالے سے امريکہ کے خدشات اور تحفظات – اس حوالے سے ميں نے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے کچھ سفارتی دستاويزات جاصل کی ہيں جو آپ کو جذبات اور بيانات سے ہٹ کر کچھ تلخ حقائق سمجھنے ميں مدد ديں گے۔ ان دستاويزی شواہد کے بعد آپ کو طالبان اور پاکستان کے تعلقات، دہشت گردی کی موجودہ لہر، اس کا حقيقی پس منظر اور اس حوالے سے امريکی خدشات سمجھنے ميں بھی مدد ملے گی۔ **

نومبر7 1996 کی اس دستاويز ميں پاکستان کی جانب سے طالبان کی براہراست فوجی امداد پر تشويش کا اظہار کيا گيا ہے۔ اس دستاويز ميں ان خبروں کی تصديق کی گئ ہے کہ آئ – ايس – آئ افغانستان ميں براہ راست ملوث ہے۔ اس ميں آئ – ايس – آئ کے مختلف اہلکاروں کا افغانستان ميں دائرہ کار کا بھی ذکر موجود ہے۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689832&da=y

ستمبر26 2000 کو يو – ايس – اسٹیٹ ڈيپارٹمنٹ کی اس رپورٹ ميں پاکستان کی جانب سے طالبان کو فوجی کاروائيوں کے ليے پاکستانی حدود کے اندر اجازت دينے پر شديد خدشات کا اظہار ان الفاظ ميں کيا گيا ہے
**“يوں تو پاکستان کی جانب سے طالبان کی امداد کاقی عرصے سے جاری ہے ليکن اس حمايت ميں موجودہ توسيع کی ماضی ميں مثال نہيں ملتی”۔ اس دستاويز کے مطابق پاکستان طالبان کو اپنی کاروائيوں کے ليے پاکستان کی سرحدی حدود کے اندر سہوليات مہيا کرنے کے علاوہ پاکستانی شہری بھی استعمال کر رہا ہے۔ اس دستاويز کے مطابق پاکستان کی پختون فرنٹير کور افغانستان ميں طالبان کے شانہ بشانہ لڑائ ميں ملوث ہے۔ **
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689833&da=y

امريکی انٹيلی جينس کی اس دستاويز کے مطابق پاکستان طالبان کی فوجی امداد ميں براہ راست ملوث ہے۔ اس دستاويز ميں حکومت پاکستان کی اس تشويش کا بھی ذکر ہے کہ پاکستان ميں پختون آبادی کو طالبان کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے ليے حکوت پاکستان طالبان کو اپنی پاليسيوں ميں اعتدال پيدا کرنے کے ليے اپنا رول ادا کرے گی۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689838&da=y

**دسمبر 22 1995 کی اس دستاويز کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے تہران اور تاشقند کو اس يقين دہانی کے باوجود کہ پاکستان طالبان کو کنٹرول کر سکتا ہے، امريکی حکومتی حلقے اس حوالے سے شديد تحفظات رکھتے ہيں۔ اس دستاويز ميں امريکہ کی جانب سے حکومت پاکستان کی طالبان کی پشت پناہی کی پاليسی کو افغانستان ميں قيام امن کے ليے کی جانے والی عالمی کوششوں کی راہ ميں رکاوٹ قرار ديا ہے۔ **
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689840&da=y

اکتوبر 18 1996 کو کينيڈين اينٹيلی ايجنسی کی اس دستاويز کے مطابق کابل ميں طالبان کی توقع سے بڑھ کر کاميابی خود حکومت پاکستان کے لیے خدشات کا باعث بن رہی ہے اور طالبان پر حکومت پاکستان کا اثر ورسوخ کم ہونے کی صورت ميں خود پاکستان کے ليے نۓ چيليجنز پيدا ہو جائيں گے۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689841&da=y

ستمبر 28 1998 اور 25 مارچ 1999 کی ان دو دستاويزات ميں امريکی حکومت نے ان خدشات کا اظہار کيا ہے کہ پاکستان طالبان پر اپنے اثر ورسوخ کے باوجود اسامہ بن لادن کی بازيابی ميں اپنا کردار ادا نہيں کر رہا۔

http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689843&da=y
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689844&da=y

نومبر7 1996 کی اس دستاويز ميں پاکستان کی جانب سے طالبان کی براہراست فوجی امداد پر تشويش کا اظہار کيا گيا ہے۔ اس دستاويز ميں ان خبروں کی تصديق کی گئ ہے کہ آئ – ايس – آئ افغانستان ميں براہ راست ملوث ہے۔ اس ميں آئ – ايس – آئ کے مختلف اہلکاروں کا افغانستان ميں دائرہ کار کا بھی ذکر موجود ہے۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689832&da=y

مارچ 9 1998 کی اس دستاويز ميں اسلام آباد ميں امريکی ڈپٹی چيف آف مشن ايلن ايستھم اور پاکستان کے دفتر خارجہ کے ايک اہلکار افتخار مرشد کی ملاقات کا ذکر ہے جس ميں امريکی حکومت کی جانب سے اسامہ بن لادن سے منسوب حاليہ فتوے اور پاکستان ميں حرکت الانصار کے ليڈر فضل الرحمن خليل کی جانب سے اس فتوے کی تحريری حمايت کے حوالے سے امريکی حکومت کے خدشات کا اعادہ کيا گيا۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689842&da=y

ستمبر 28 1998 اور 25 مارچ 1999 کی ان دو دستاويزات ميں امريکی حکومت نے ان خدشات کا اظہار کيا ہے کہ پاکستان طالبان پر اپنے اثر ورسوخ کے باوجود اسامہ بن لادن کی بازيابی ميں اپنا کردار ادا نہيں کر رہا۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689843&da=y
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689844&da=y

دسمبر 5 1994 کی اس دستاويز کے مطابق حکومت پاکستان کی افغانستان کی سياست ميں براہراست مداخلت اور طالبان پر آئ – ايس – آئ کے اثرورسوخ کے سبب طالبان قندھار اور قلات پر قبضہ کرنے ميں کامياب ہوۓ۔ پاکستان کی اس غير معمولی مداخلت کے سبب اقوام متحدہ ميں افغانستان کے خصوصی ايلچی محمود ميسٹری کی افغانستان مين قيام امن کی کوششوں ميں شديد مشکلات حائل ہيں۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689845&da=y

جنوری 29 1995 کی اس دستاويز میں حکومت پاکستان کے اہلکاروں کی جرنل دوسطم سے ملاقات کا ذکر ہے جس ميں انھيں يہ باور کروايا گيا کہ طالبان ان کے خلاف کاروائ نہيں کريں گے ليکن اس يقين دہانی کے باوجود مئ 1997 ميں مزار شريف پر قبضہ کر کے انھيں جلاوطن ہونے پر مجبور کر ديا۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689846&da=y

ستمبر 30 1996 کو کابل ميں طالبان کے قبضے کے چار دن بعد سی – آئ – اے کی جانب سے اس دستاويز ميں طالبان کی جانب سے دہشت گرد تنظيموں کی پشت پناہی کے حوالے سے غير متوازن پاليسی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا گيا ہے۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689848&da=y

اکتوبر 2 1996 کی اس دستاويز ميں آئ – ايس – آئ کی جانب سے 30 سے 35 ٹرک اور 15 سے 20 تيل کے ٹينکر افغانستان منتقل کرنے کا حوالہ ہے۔
**http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689849&da=y

**

جولائ 1 1998 کی اس دستاويز ميں پاکستان کے ايٹمی دھماکے کے بعد نئ سياسی فضا کے پس منظر ميں پاکستان کی جانب سے پہلی بار کھلم کھلا طالبان کی پشت پناہی کا اعادہ کيا گيا۔
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689853&da=y

**اگست 6 1998 کی اس دستاويز ميں ايک رپورٹ کے حوالے سے يہ باور کرايا گيا کہ طالبان کی صفوں ميں 20 سے 40 فيصد فوجی پاکستانی ہيں۔ **
http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=689854&da=y

پاکستان کی جانب سے طالبان کی پشت پناہی، اور اس کے نتيجے ميں افغانستان ميں القائدہ کی تنظيم نو اور 11 ستمبر 2001 کے حادثے سميت دنيا بھر ميں دہشت گردی کے واقعات کی اس تاريخ کے پس منظر ميں کيا يہ دعوی کرنا حقيقت کے منافی نہيں کہ دہشت گردی کی موجودہ لہر امريکہ کے اس خطے ميں آنے کے بعد آئ ہے؟
**طالبان اور پاکستان کی يہی وہ تاريخ ہے جس کے نتيجے ميں امريکی حکومتی حلقوں ميں پاکستان کے سرحدی علاقوں ميں طالبان کے
بڑھتے ہوۓ اثرورسوخ پر شديد تشويش پائ جاتی ہے۔ **

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
**

www.state.gov**

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

Re: Pakistan After Talibanization.

We may spent too much time thinking about Pakistan, but don't destroy ourselves trying to screw Pakistan.

Re: Pakistan After Talibanization.

Mohtaram mujay nahee pata tha k ap ko maira such itna bura laga ga k ap ya thread, intihaii bay bunyad or fazool links se bhar dain gay. Ap na jo sabit krnay ki koshish ki hai wo to ap k mulk k akhbar column nigaar or thinkers he deny kr dain gay.
Taliban America ki product hai main is par itna material or proof day sakta hun k ap Zindagi main shaid dobara Pakistan k baray main aisi Gandi zuban istamaal na karain. Lekin ya mairay mulk ke mojooda policy k khilaf hai, lehaza main is se gurez he karun ga. Asia wakt jab ham apnay Masail ko khatam kr k agay barhnay ke soch rahay hain, is fazool or La-hasil bahais se mujay ko sarokar nahee.
Main hamesha kahta hun k Pakistan Taliban ke making or training main shamil tha lekin ya 1 Khalis American Brand thee, jis ka Pakistan regional distributor tha, maker nahee.Is brand yani Taliban ka maker America thaa or America ka maksad is region main mojood Russia ko Shikast dayna thaa. kia America or Russia ki dushmani kia dhaki chupi hai dunya se.?????
Agar ap main zara se akal bhee ho to Ap mairay is nuktay ko 1 min main samaj saktay hain, q k ap ki washinton post sumait kai akhbar America ki is galti ko tasleem krtay hain.
Taliban ke making main Pakistan na America ka sath dia, shiru k thread agar ap study karain to ap ko mairi posts main ya baat wazya milay ge.
Pakistan ko American friendship ke boht bhari qeemat ada karni pari or yahee waja hai k ajj Taliban k khilaf Asal war ham lar rahay hain, America nahee , Taliban k khilaf 35000 insanon ki zindagi ham nay De hai americans nay nahee.
Agar Pakistan Taliban se koe Hamdari rakhta to Americans Pakistan ka sahara na laytay Taliban k khilaf jang main . Jis tarah k bay bunyad links ap nay yahan paste kr diye , aisaay hazron main bhe kr sakta hun, magar ya is thread k topic k khilaf hai. Mairi ap se yahee guzarish hai k thread se related material post karain.