Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
O bhai forget America than if you think its not the right comparison. There are other countries out there too. India , Afghanistan, Turkey etc etc. Unless you wana stick to the term, “Men na maanoon”.
Pakistan does need more provinces whether anyone has done it or no.
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
No need of new provinces , My proposal under consideration everywhere now
Pothohar , Multan , Thal , Bahawapur will love to get rid from Lahore
Sindh is now UAE of Pakistan . minerals , coal, Gas , Patrol , agricultural self sufficient
Need a better management only now
Let the regions grow under present provinces , Let them asses the gains and losses of becoming a province
Imran is just hopeless about regional issues . change statement every week .
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
Time to think , Not to ignore . Proposal from Police , Others busy in games and goals . IGP suggests Fata integration into KP - thenews.com.pk IGP suggests Fata integration into KP - thenews.com.pk
1 day ago … The Khyber Pakhtunkhwa Police is finding it hard to restore peace in the province as most of the attacks are being launched from Fata. Most of
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
My posts on this page were discussing the events of today in advance , No nation can afford any area without law . Time to think on regional issues also including future of FATA . You can ask FATA people to make law for themselves but Arms and Narcotics should be controlled .
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
people love their areas , their traditions , their legacy .
It makes less difference who rules them
How can I tell this to our 12 jumaat pass intellectuals who think themselves ‘Aql e kul’
Welcome To Lasbela Balochistan , Welcome to new Baluchistan , The real Pakistan
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
**‘بہاولپور‘ کا فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
**
انور سِن رائے
بی بی سی اردو ، کراچی
نام کتاب: بہاولپور (خوشحال ریاست سے پسماندہ ڈویژن تک)
مصنف: مجاہد حسین
بہاولپور پاکستان کے صوبہ پنجاب کا پسماندہ اور سب سے زیادہ نظر انداز شدہ ڈویژن قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ جب سے اس کی صوبائی حیثیت کو ختم کیا گیا ہےاس کی پسماندگی میں اضافہ ہوا ہے، آج اس پسماندہ ڈویژن کی شناخت غربت اور اس سے جنم لینے والی مذہبی انتہا پسندی اور فرقہ پرستی روایت ہے، اس کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے کیوں کہ اس کے حصے کے وسائل لاہور یا دوسرے بڑے شہروں پر خرچ کر دیے جاتے ہیں
مجاہد کی یہ کتاب نہ صرف مذکور حوالے کو دستاویزی حقائق کی تفصیل مہیا کرتی ہے بل کہ ضمنی طور پر ایسے بہت سے باتیں بھی بیان کرتی ہے جن سے میں بالکل لا علم تھا۔ لیکن مجاہد نے اس کتاب کی تیاری میں جن لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے ان میں سے کچھ کا نیازمند میں بھی ہوں اور یہ بات پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ کوئی بات محض ذاتی لگاؤ یا اور سیاسی مقصد کے پیش نظر نہیں کہہ سکتے۔
اس کے علاوہ جن لوگوں نے اس سے پہلے مجاہد کی کوئی تحریر یا کتاب پڑھی ہے انہیں یقیناً اس بات کا اندازہ ہو گا کہ مجاہد خود بھی اس اقلیتی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جو صرف حقائق کو ہی پیر و مرشد مانتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اس مسلک کے لوگوں کی تعداد اب روز بروز کم ہوتی جا رہی ہے اور کچھ بعید نہیں کہ کچھ سال بعد یہ تعداد محض انگلیوں پر شمار کیے جانے تک محدود ہو جائے۔
مجھے مجاہد کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے ’میں نے کوشش کی ہے کہ بہاولپور کی ایک غیر جانبدار تصویر اجاگر کروں، اس مقصد میں مجھے کس حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے اس کا فیصلہ تو قارئین کریں گے، میں صرف یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ ایک دلچسپ اور عبرت انگیز داستان ہے جو ریاست کی کمزوری کی طرف اشارہ کرتی ہے اور طاقت کے ان اصل مراکز کو بے نقاب کرتی ہے جو اس علاقے کے وسائل کو غلط طور پر استعمال کر رہے ہیں‘۔
پاکستان کا الیکڑانک میڈیا روزانہ سو کے لگ بھگ ایسے ٹاک شو یا مذاکرے نشر کرتا ہے جس میں سیاستداں، سابق اعلیٰ فوجی افسر، سابق بیوروکریٹس، سابق سفیر، وزیر اور بااقتدار و بےاقتدار سیاسی جماعتوں کے نمائندے شریک ہوتے ہیں۔ ان میں وہ بھی ہوتے ہیں جو اب سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے رکن ہیں۔ ان ٹاک شوز اور مذاکروں کو نشر کرنے والا ہر ٹیلی ویژن اچھی ریٹنگ کا دعویدار ہے اور یہ دعوے غلط بھی نہیں ہیں لیکن مذاکروں اور ٹاک شوز کے یہ شرکا اور انہیں نشر کرنے والوں کو اس سے کوئی سرو کار نہیں کہ لوگ ان سب کو سن کر ان سنا کیوں کر دیتے ہیں؟
کسی بھی ملک کی سب سے بڑی بد قسمتی یہ ہو سکتی ہے کہ اس کے شہری اپنے ملک کی تاریخ اور حالات و واقعات سے اتنے لا تعلق ہو جائیں کہ اپنے ہی ملک کے ذرائع ابلاغ کے مواد سے فکشن کے طور پر لطف اٹھانے لگ جائیں اور شاید پاکستان اس وقت اسی بدقسمتی سے دوچار ہے۔
جو پاکستانی تیس اور تیس سال سے کم کے ہیں ان کی بڑی اکثریت کو جنرل ضیا الحق کے دور کے حقائق تک کا علم نہیں تو اس ون یونٹ کے منظر و پس منظر کا کیا علم ہو گا جو بنا تو مغربی پاکستان کے پانچ یونٹوں پر مشتمل تھا اور جب ختم ہوا تو صرف اس میں سے صرف چار برآمد ہوئے۔ مجاہد کی کتاب ہمارے لیے اس کی تفصیل تازہ کرتی ہے۔
بہت ممکن ہے کچھ لوگوں کو تاریخ کا یہ حوالہ بھی انوکھا لگے کہ بہالوپور کے ایک وزیراعظم خان بہادر نبی بخش محمد حسین بھی تھے، جن کا تعلق سندھ سے تھا اور مزاجاً انتہائی متشدد تھے۔
مجاہد نے اس کتاب میں دو مقدموں کا ذکر کیا ہے۔ ان میں سے ایک 1939 میں بنا اور دوسرا 1970 میں۔ پہلا بغاوت کا تھا اور یہ بغاوت ان لوگوں نے کی تھی جنہیں تب بھی ’کمی‘ کہا جاتا تھا اور اب بھی لیکن فرق یہ پڑا ہے اب بر سرِ عام عوام کہا جاتا ہے لیکن حکمراں طبقات اندر سے انہیں کمی ہی سمجھتے ہیں اور اگر آپ اس کتاب میں دیے گئے اعداد و شمار کو غور سے دیکھیں تو آپ کو خود ہی اس کا اندازہ ہو جائے گا۔
دونوں مقدمات کی تفصیل انتہائی مختصر ہے لیکن انتہائی اہم بھی ہے کیوں کہ ایسے پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے جو اب جو موجودہ پاکستانی صورتِ حال کو سمجھنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
بہاولپور حکومت کے خلاف 1939 کی بغاوت کا مقدمہ ایسے گواہ یا گواہوں کے بیان پر ختم ہوا جو مسلمان نہیں تھے اور استغاثے نے اسی بات پر انحصار کیا تھا کہ ان کا بیان تو مخالفانہ ہی ہو گا۔
دوسرے اور 1970 کے مقدمے کے ملزمان قدرے مختلف تھے۔ ان میں طلبا اور سیاسی کارکن تو تھے ہی سابق ارکانِ اسمبلی، سابق جج، سابق سپیکر اسمبلی، سابق مرکزی اور صوبائی وزیر، شاہ زادے، امیرزادے، وکلا اورعلما بھی تھے۔
عدالت کیسی تھی اور کیا کرتی تھی، اس کے بارے میں آپ کتاب ہی میں پڑھیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔
پشاور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ایک بڑا صوبہ بن جائے تو تمام صوبے برابر ہوجائیں گے اور قومی مسائل میں کمی واقع ہوگی…[/RIGHT]
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
2nd March - The Multan day
آج مارچ کی دو تاریخ ہے آج وہ سیاہ دن ہے جب ایک سو ستانوے سال پہلے تخت لاہور کی سکھ افواج نے بر صغیر پاک و ہند کی سب سے قدیم اسلامی ریاست ملتان پر پے در پے حملے کر کے قبضہ کر لیا ، ملتان کے بہادر مسلمانوں نے بے حد مزاحمت کی اور سکھوں کے کئی حملے پسپا کئے مگر آخر دو مارچ کو سکھوں نے ملتان اور پوری
سرائیکی بیلٹ پر قبضہ کر لیا صرف ریاست بہاولپور اپنے حکمرانوں کی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے محفوظ رہی
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
Is this map of ‘old Pakistan’ available anywhere else other than ‘My Bhawalpur’? It must be present in some archives some where in Pakistan or outside???
Re: New Provinces : Bahawalpur, Multan and Hazarah
Is this map of 'old Pakistan' available anywhere else other than 'My Bhawalpur'? It must be present in some archives some where in Pakistan or outside???
yeah , this is the map of Pakistan before one unit . if you search you can find in different titles but no such map of Pakistan 1947 available anywhere