Re: Multan By election
They wont come
Re: Multan By election
They wont come
Re: Multan By election
ab itney pyaar sey PTI ka troll bulay aor mein nah aon ![]()
yeh mairey ustad key tahreer is moqay per :cobra:
#mirch](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=mirch)
#status_quo](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=status_quo)
[RIGHT]**
2013 کے انتخابات میں جتنی دھاندلی ہوئی تھی، اتنی دھاندلی ہر الیکشن میں ہوگی چاھے فرشتے بھی نگرانی کرلیں۔
2013 کے انتخابات جتنے شفاف تھے، اتنے ہی شفاف آئیندہ ہونے والے انتخابات بھی ہونگے جاھے تحریک انصاف خود اپنی نگرانی میں کروا لے۔
شاید 5 سے 10 سیٹوں پر کچھ ہوا ھو اور ایسا ہونا ایک ایسی سوسائٹی میں پوری طرح ممکن ھے جہاں ایک لائن مین سے لے کر گریڈ 22 تک سب کے سب کرپٹ ہیں۔ اگر چند حلقوں میں کسی امید****وار نے کچھ کر بھی لیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پورے انتخابات دھاندلی زدہ تھے۔
2013 کے انتخابات نے ایک ٹرینڈ سیٹ کیا تھا۔ خیرپختون خواہ میں تحریک انصاف کی جیت اسی ٹرینڈ کی نشاندہی کرتی ھے۔ پنجاب اور کراچی میں ملنے والے لاکھوں ووٹ بھی تحریک انصاف کی اوپر جاتی ہوئی مقبولیت کی نشاندہی کرتے ہیں۔
کل کے ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا رزلٹ بھی ایک چیز صاف بتا رھا ھے کہ۔ ۔ ۔
الیکشن بہت حد تک شفاف تھے اور ہیں۔
خان صاحب، یہ نہیں ہوسکتا کہ جہاں آپ جیتیں وہاں سب ٹھیک اور جہاں ہاریں وہاں دھاندلی۔
مانا کہ آپ کے ارد گرد “ٹامیوں” کا ہجوم ھے لیکن ہیں تو وہ کتے ہی۔
نام سے کیا فرق پڑتا ھے، حقائق تو تبدیل نہیں ہونگے!!! بقلم خود باباکوڈا
**
**aor ek aor
**
برادر رات کی خان صاحب کی تقریرکے دوران دیکھ کر بہت دکھ ھوا اور اس کے چال سےلگ رھا تھا وہ جیت کر بھی ھار گیا ھو اور یہ سچ ھے خان صاحب ھار گۓ ھیں اس خاندانی سیاست سے اس مفادات کی سیاست سے وہ ھار گۓ آج اللہ کی قسم سے رونے کو دل کر رھاھے آج خان ای****ک ملتان کے ڈبے پیر سے ھار گۓ آج خان اپنی اصولی سیاست کو ھار گۓ ھیں آج خان صاحب نے اس خاندانی اور مفاداتی سیاست کے آگے سر جھکا دیا ھے آج جیت قریشی کی ھوئ آج جیت خاندانی سیاست کر نے والوں کی ھوئ آج خان صاحب جو تبدیلی کا نعرہ لیکر نکلے تھے اور اصولی سیاست کرنا چاھتے تھے آج اس کی ٹیم نے اس کی دھجیاں اڑا دیں آج خان صاحب کے اصولوں کو توڑ کر آج اس کی ٹیم کے نائب کپتان نے ایسے آدمی کو ٹیم میں لے آۓ جو عرصۂ 15 سال سے کھیل رھے ھیں کبھی جیتے نہیں جو بدمائش ھے جو مافیا کا سربراہ ھے جو میچ فکسر ھے اس کے ھاتھ میں لاکھوں لوگوں کی زندگی کا فیصلۂ دے دیا ھے آج خان آپ اور آپ کے اصول ھار گۓ;
[/RIGHT]
Re: Multan By election
mein aaya aaya
troll bhai mujhey bulay aor mein nah aon ho he nahin sakta :cobra:
yeh lo ek aor tahreer mairey ustaad key ![]()
#mirch](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=mirch)
#wadaira](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=wadaira)
#status_quo](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=status_quo)
[RIGHT]**
مشرف کے ٹیک اوور کے بعد جب تمام لیڈر مٹھائیاں بانٹ رھے تھے اور عمران خان سمیت پرویزمشرف کے دربار میں جھاڑو دے رھے تھے، اس وقت یہ بہادر شخص سڑکوں پر احتجاج کررھا تھا۔ پھر اس کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل بھیجا گیا اور پھر ایک کے بعد دوسری جیل، قید تنہائی، تشدد، الغرض ہر وہ حربہ استعمال کیا گیا جس سے یا تو یہ باغی شخص مشرف کے ساتھ مل جائے یا اس کی ہمت جواب دے جائے۔
لیکن یہ جاوید ہاشمی تھا۔ سارا ظلم بردا****شت کیا لیکن نہ جھکا نہ بکا۔
مشرف کے آخری دنوں میں عدلیہ تحریک کے دوران تمام اپوزیشن لیڈرز گرفتار کرلیے گئے۔ ان گرفتار ہونے والوں میں عمران خان صاحب بھی تھے جنہیں ڈیرہ غازیخان کی ایک “بیک وورڈ” جیل میں ڈالا گیا۔ ابھی باقی اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈر جیل میں ہی تھے کہ خان صاحب کو جیل سے رھا کردیا گیا۔ خان صاحب بڑھی شیو کے ساتھ میڈیا سے بات چیت کئے بغیر سیدھے اپنے گھر چلے گئے اور تین دن تک شکل نہ دکھائی۔
آج اگر یہ لوگ جاوید ہاشمی کو گالیاں دے رھے ہیں تو باباکوڈا انہیں یہی کہے گا کہ ہاشمی کو کچھ کہنے سے پہلے اپنے اندر مرد کا جگرا پیدا کرو۔ ہاشمی مجودہ دور کا سب سے بہادر اور بہترین سیاستدان ھے۔
باباکوڈا کی پوسٹس پڑھنے والے گواہی دیں گے کہ میں نے جب بھی عمران خان، نوازشریف اور زرداری کا موازنہ کیا، عمران خان کو ہمیشہ سب سے بہتر قرار دیا۔ لیکن جب سے جاوید ہاشمی نے دھرنا اور “انگلی” پالیٹکس کے خلاف احتجاجاً پارٹی چھوڑی ھے، تحریک انصاف کےلیڈروں اور سپورٹروں نے ان کے خلاف غلیظ گالیوں کا طوفان کھڑا کردیا ھے۔ اس صورتحال میں باباکوڈا کا خاموش رہنا ناممکن ھے، اس لئے جب تک برگر بچے اپنی کوڑے والے ذہنیت نہیں چھوڑیں گے، باباکوڈا کے پیج سے ان کو جوتیاں مارنے کا سلسلہ جاری رھے گا۔
ہاشمی ایک اثاثہ ھے۔ زندہ قومیں اپنے اثاثوں کی حفاطت کرتی ہیں اور سونامی بچے کریں نہ کریں، باباکوڈا اس اثاثے کی حفاظت کیلئے ضرور کوشش کرے گا۔ بقلم خود باباکوڈا**
[/RIGHT]
Re: Multan By election
Iblees ko bhi PTI key support hasil ho to woh bhi bar gazeeda banda :sunnyboy: yeh to aik mafia leader Amir Dogar hey :cobra:
#mirch](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=mirch)
Re: Multan By election
hashmi](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=hashmi)
[RIGHT]قوم کو مبارک ہوکہ جاویدہاشمی ہارگیا۔۔!!
وہ ہاشمی جس کو ذوالفقاربھٹو نے 1973میں برطانیہ کا ہائی کمشنربننے کی پیش کش کی، بدلے میں صرف یہ مانگا کہ وہ حکومت کے خلاف تحریک چلانا چھوڑدے مگر ہاشمی نے پیش کش ٹھکرادی
وہ ہاشمی جس نے ایوان میں جنرل ضیاالحق کو للکارا اور کہاکہ اسے کوئی حق نہیں ہے قومی اسمبلی میں تقریر کرنے کا ۔۔۔وہ ہاشمی آج ہارگیاہے
وہ ہاشمی جوپرویز مشرف کی آمریت کے آگے اس وقت ڈٹ گیا جب ملک میں کوئی بڑی سیاسی شخصیت نہیں تھی، بغاوت کے جرم میں ہاشمی کو 22سال قید کی سزاسنادی گئی، ہاشمی نے معافی نہ مانگی
وہ ہاشمی جس کی جیل سے ضمانت کے لیے خود اس کی پارٹی کے لوگ بہانے بازیاں کرتے رہے ، دھرتی کا یہ فرزند اپنوں سے بھی لڑگیامگر اصولوں پر سودے بازی نہیں کی
وہ ہاشمی جو2008کی کابینہ میں اس لیے شامل نہیں ہواکہ اس کو پرویز مشرف جیسے آمر سے حلف لینا پڑتا، اس کی پارٹی نے حلف لیا، ہاشمی اپنے اصولوں پرڈٹارہا
وہ ہاشمی جس نے عروج کے دنوں میں مسلم لیگ ن کو چھوڑدیااور تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی
وہ ہاشمی جب پوری تحریک انصاف نے استعفوں کے اعلان کے باوجود استعفیٰ نہ دیئے تووہ اپنے اعلان پر ڈٹ گیااور اسمبلی کے فلور پر اپنا استعفیٰ دے کر پھر عوام میں چلاآیا
وہ ہاشمی جس نے تحریک انصاف کو اس کے پورے عروج کے دنوں میں چھوڑا
وہ ہاشمی آج ایک ایسی جماعت سے ہارگیا ہے ، جو الیکشن کو دھاندلی سمجھتی ہے مگر جاوید ہاشمی کے مقابلے میں ایک امیدوارکی حمایت کی
وہ ہاشمی آج ایک ایسی جماعت سے ہارگیاہے ، جو انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات پر یقین ہی نہیں رکھتی تھی مگر ہاشمی کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے لوٹے ایک کرپٹ امیدوارکی حمایت کی
وہ ہاشمی جس پر ایک روپے کی کرپشن کا الزام ثابت نہیں، ایک ایسے شخص کے مقابلے میں ہارگیا، جس کانام ملتان میں کرپشن کی علامت ہے
وہ ہاشمی جس نے سیاست کاآغاز اس وقت کیا، جب نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان سیاست کی الف بے سے واقف نہیں تھے، قوم کابزرگ سیاست دان تماشہ بنادیاگیا
وہ ہاشمی ہارکربھی شاید امررہے گا، اس نے ہار کربھی یہ ثابت کردیاکہ دیکھو یہ وہی الیکشن کمیشن ہے ، جس پر تم دھاندلی کا الزام لگاتے ہو، دیکھو میں اسی نظام میں ہارگیاہوں، دیکھو اگرتم آج جیت گئے ہوتو اپنی کل کی ہار بھی تسلیم کرو[/RIGHT]
Re: Multan By election
yaar I have a smiley for you that i want to dedicate to you
@jasos ---->
http://i.imgur.com/e2homb6.gif
[RIGHT]
[/RIGHT]
Re: Multan By election
kia bat hey dosta
yeh animated nahin ho sakti hey ![]()
jub me k 10 hazar post hon gi to apney nam karwa lon gey yeh smily :cobra:
#saray_troll_bhai_bhai](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=saray_troll_bhai_bhai)
Re: Multan By election
Sheeday dont feed the troll
Re: Multan By election
In reality Pti did not have any candidate, it's just hashmi's defeat. The only party which contested on their ticket was PPP, we can discuss their tally.
Oh yea and in reality - during his wining speech standing along with SMQ - Malik Amir Dogar announced to join PTI and then revert back in the morning ....
LagTa hai Raat ki pee hovi subah Utari tu samaj ayah k karna kia hai :)
Re: Multan By election
ethey rakh :lifey:
sub troll dance karein
jalney walay jaltay rahein
:dhimpak:
@Sheeda Pistol; u ko aik physician troll key tarf sey hukam aya hay mujh sey bat nah karnay ka bus Oye linkha bhol gia woh :cobra:
trolling ka nam roshan karo
qadm sey mila kar qadem chalo