Military pushing ahead with Afghanistan border fencing

Re: Military pushing ahead with Afghanistan border fencing

**اس برس یہ حملے اور بڑھ جائیں گے۔ اس سے مگر ہو گا کیا؟ ہر سال یوں ہی حملے بڑھانے کا ارادہ ہے یا پھر اس ڈرامے بازی کے ذریعے افغانستان میں امریکیوں کو اپنے ناپاک وجود کو قائم رکھنے کا بہانہ مل رہا ہے۔

عزت سے چلے جائیں ورنہ چینیوں نے دوستوں کے ساتھ مل کر آپ لوگوں کا قیمہ بنا دینا ہے۔

امریکی دہشت گردوں اور شیاطین کی چمچہ گیری کر کے آپ کون سا ثواب کما رہے ہیں بھائی صاحب؟ اس سے بہتر ہے محنت مزدوری کر کے کوئی باعزت پیشہ اپنا لو۔ انسان دشمن امریکیوں کے جرائم کو خوبصورت بنا کر پیش نہ کرو۔**