Re: Military pushing ahead with Afghanistan border fencing
**
بڑی جلدی پکڑ لی یہ فیکٹری! 2001 سے لگے ہوئے ہیں اور ابھی تک امریکی لوگ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر پائے۔ آئے تھے دہشت گردوں کو پکڑنے، ادھر دہشت گرد الٹا منشیات کا کاروبار کر رہے ہیں اور امریکی زیر سایہ 80 ملین ڈالرز کی فیکٹری بھی لگا لی۔ کیا کہنے ہیں امریکیوں کے۔
****باقی دنیا میں جہاں جہاں آپ لوگ بمباری کر کے تباہی پھیلا رہے ہیں، وہاں کون سی منشیات کی فیکٹریاں ہیں؟ **