Re: Military pushing ahead with Afghanistan border fencing
[RIGHT]**
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
حاليہ اعدادوشمار کے مطابق امريکی فضائيہ نے سال 2017 ميں افغانستان ميں گزشتہ برس کے مقابلے ميں دہشت گرد گروہوں پر تين گنا زيادہ حملے کيے ہيں۔
اکتربر 31 2017 تک کے اعداد وشمار کے مطابق امريکی فوج نے داعش اور طالبان کے جنگجوؤں اور ان کی پناہ گاہوں پر 3554 فضائ حملے کيے، اس کے مقابلے ميں سال 2016 ميں کل 1337 فضائ حملے کيے گۓ اور سال 2015 ميں 947 حملے کيے گۓ۔
ان اعداد وشمار کی تفصيل اس لنک پر موجود ہے۔
US Forces Almost Triple Air Strikes On Insurgent Strongholds | TOLOnews
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]