Re: Martial Races of sub-continent
کابل مغلوں کا اک صوبہ رہا اور کنڑ،** باجوڑ** اور خیبر کے خان، مہاراجہ رنجیت سنگھ](http://en.wikipedia.org/wiki/Ranjit_Singh) کے “لہور دربار” سے نا صرف تعلقات رکھتے تھے بلکہ مراعات بھی لیتے رہے اور** باج** (ٹیکس) بھی دیتے رہے، یہ کہانی قیام پاکستان سے محض 107 سال پرانی ہی ہے۔ اس سے بھی پہلے سکندر اعظم](http://en.wikipedia.org/wiki/Alexander_the_Great#Fall_of_the_Empire_and_the_East) اور نادر شاہ](http://en.wikipedia.org/wiki/Nadir_Shah) سرزمین افغانستان کو جی بھر کے روند چکے تھے جو سب تاریخ کا حصّہ ہے.