Re: Malik Ishaq granted bail
جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے
مرگِ بنگال کے بعد بولان میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے
احمد فراز
قاتلوں کے گلے میں پھولوں کے ہار اور مظلوموں کے لیڈروں کے گلے میں پھانسی کا پھندہ
[http://dawncompk.files.wordpress.com/2012/09/malik_ishaq_6701.jpg?w=670&h=350](http://dawn.com/2012/09/11/malik-ishaq-released-from-prison/malik_ishaq_670-2/)