bijlee
February 13, 2012, 12:58am
80
Re: House Hearings on Balochistan: US Mulls Balkanization of Pakistan
[RIGHT]ميں فورم پر موجود تمام دوستوں کو يہ باور کروا دينا چاہتا ہوں کہ بلوچستان کے معاملے پر امريکہ کا موقف بالکل واضح ہے۔ امريکی حکومت بلوچستان ميں جاری تشدد پر فکرمند ہے، خاص طور پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعات، گمشدہ افراد اور انسانی حقوق کی صريح خلاف ورزی جيسے معاملات۔ ہم انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات کو بہت سنجيدگی سے ليتے ہيں اور اس بات پر پورا يقين رکھتے ہيں کہ يہ ذمہ داری حکومت پاکستان پر عائد ہوتی ہے کہ وہ
ان معاملات کو پرامن مذاکرات سے طے کرے۔
رہا تعلق امریکی کانگریس کی سماعت کا تو يہ، کوئ نئ بات نہیں ہے۔کانگریس معمول کے مطابق خارجہ امور کے متعلق بہت سے ايسے ايشوز پر سماعت کرتی رہتی ہے. ليکن ضروری نہیں کہ اس طرح کی ہر سماعت کے نقطہ نظر کی امریکی توثیق نہيں کرتی ہے۔ ہم بڑی سنجيدگی سے پاکستان کے اتحاد اوراستحکام کی حمایت کرتے ہیں۔
جيسا کہ صدر اوبامہ نے واضع کيا کہ “ہم پچھلے کئ سالوں سے حکومت پاکستان کو يہ بتاتے رہے کہ ہم پاکستان کو ايک مضبوط، خوشحال اور پرامن پاک ديکھنا چاہتے ہيں اور ہم دہشت گردی، جو کہ ايک کينسر کی طرح پورے ملک ميں
پھيل سکتی ہے کو ختم کرنے کے ليے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہيں”۔
امریکہ بلوچستان کے متعلق حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر اقتصادی ترقی کے فروغ اورديگر مواقع کو بڑھانے کے
ليے بہت سے مسائل پر کام کر رہا ہے۔
يہ بھی ياد دلاتا چلوں کہ ايک مضبوط، مستحکم اور متحد پاکستان امريکہ کے مفاد ميں ہے۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected] ”]
[EMAIL=“[email protected] ”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall [/RIGHT]
Is the US policy consistent about any issue on this planet?
Pakistan has lost its reputation and there is a threat to its very existence and look what USA (united State of bull****) doing?
Tum loggon mein sharm ha , tum esk govt ko defend kartay ho?
keya hum sab stupid hein?