Re: Ethnic cleansing of the Rohingya in Burma…
امریکہ، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر برما کے تمام گروہوں کے مابين بات چیت کرکے جلد از جلد برما میں مذہبی اور نسلی رواداری کے امن کی بحالی اور افہام و تفہیم میں اضافے کے لۓ کوشاں ہے۔ امریکی حکام نے ریاست راخنہ میں پر تشدد حملوں کی تحقیقات کے لئے اور ذمہ دار لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے درخواست بھی جاری کی ہے.
امريکہ نے اقليتيوں، بشمول مسلمانوں کے ساتھ برمی حکومت کی جانب ہونے والے ناروا سلوک کی مذمت کی اور برما کی حکومت پر واضع کيا اگر وہ امريکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تواسے اپنی پالیسیاں ہر حال ميں بدلنی ہوں گی-
**
افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ**
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu