میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملیز کو بہت بہت عید مبارک ہو ۔ اور میری اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ کی زندگیوں کو خوشیوں سے مالامال کردے اور آپ کو آئندہ بھی ایسی خوشی والی ، صحت و تندرستی والی عیدیں دیکھنا نصیب ہوں۔ آمین
اور میں آپ سب سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ جو صاحب حیثیت لوگ ہیں وہ اس خوشی کے موقع پر اپنے غریب بہن بھائیوں اور مصیبت زدہ ساتھیوں کو بھی لازمی یاد رکھیں کیونکہ ان کو بھی عید کی خوشیاں منانے کا اتنا ہی حق حاصل ہے جتنا کہ ہم سب کو ہے۔
عید کے اس مبارک موقع پر میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو خوشیوں اور امن کا گہوارہ بنادے اور ہم سب کو ہدایت دے کہ ہم آپس کی نفرتیں بھول بھال کر ایک ہوجائیں۔
اے اللہ ہمارے ملک پاکستان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما۔
یااللہ عزوجل جتنے مسلمان اس دنیا سے جاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما اور ان کے درجات جنت الفردوس میں*بلند فرما
Aap sub koh Eid Mubarak. Allah aap sub kee khushiyan dobala karey aur Karachi walon koh eid kay saath saath load shedding say bhi nijat delayie. Ameen. :D