No hope from Imran Niazi
He told already that he is not one who will stand , He will prefer to take a U-Turn to save his life
To Defend U-Turns In Politics, Imran Khan Gives Adolf Hitler’s … PM Imran Khan compares himself with Hitler, Napoleon
جو پاکستانی اور کشمیری عمران نیازی سے کوئی امید لگائے ہیں وہ احمق ہیں اس نے اقتدار سنبھالتے ہی صاف بتا دیا تھا کہ ہٹلر اور نپولین احمق تھے خوامخواہ جان گنوائی، یوٹرن ہی کامیاب سیاست ہے اسی لئے اس نے عمران نیازی نے خاموشی سے کشمیر کو بھارت کا حصہ بنوا دیا تاکہ وہ عیش سے وزیراعظم بنا رہے ، وہ کوئی بھٹو خاندان سے تو ہے نہیں کہ حکومت بھی گنوائے جان بھی دے دے مگر ڈٹا رہے
اسکا تعلق جنرل نیازی سے ہے جو کہتا تھا کہ دشمن میری لاش پر گزر کر ڈھاکہ میں داخل ہو گا مگر دشمن کو دیکھتے ہی خاموشی سے ہتھیار پھینک دیے
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“248”,“width”:“474”,“src”:“https://external.fisb8-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fichef.bbci.co.uk%2Fnews%2F1024%2Fbranded_urdu%2F15CDB%2Fproduction%2F_104370398_593eb27e-cc70-4618-9f05-d1ab3dcec134.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQB1p5YkoENVnemL”}[/IMG2]
BBC.COM
یوٹرن اچھا ہے یا برا؟ نئی بحث شروع ہوگئی](Facebook)
پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حالات کے مطابق یوٹرن نہ لینے والا کبھی کامیاب لیڈر نہیں ہوتا۔
To divert the attention of the public , Imran Niazi has enhanced crack down on his opponents
Maryam Nawaz arrested by NAB in Chaudhry Sugar Mills reference NAB confirms arrest; says Maryam, Nawaz’s nephew Yousuf Abbas will be presented before an accountability court tomorrow.
جس طرح چیرمین بلاول بھٹو پر ایک ایسے کاروبار کے متعلق مقدمہ بنانے کی کوشس کی گئی تھی جسکے وقت انکی عمر ایک سال تھی اسی طرح مریم نواز پر چوہدری شوگر مل کے الزام لگایا جسکے بنتے وقت انکی عمر17 سال تھی اور وہ کالج میں پڑھتی تھیں
وہ ایک خاتون ہیں اور کاروبار میں عملا"شامل نہیں ، عید کے دنوں میں ، سقوط کشمیر کے دور میں ایسے ظلم کا مقصد صرف عوام کی توجہ کشمیر کی فروخت سے ہٹانا ہے
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“248”,“width”:“474”,“src”:“https://external.fisb8-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2019-08-08%2F203438_013619_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQBBuy1JNjDpzzjb”}[/IMG2]
URDU.GEO.TV
چوہدری شوگر ملز کیس: نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کو گرفتار کرلیا](Facebook)
ڈاکٹرز کی ٹیم دونوں کا طبعی معائنہ کرے گی اور کل انہیں احتساب عدالت لاہور میں ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا، نیب اعلامیہ
مریم نواز کی گرفتاری اور پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے لیڈروں کی گرفیاریاں اور دیگر کاروائیوں پر زور کی اصل وجہ یہ کہ قوم کی توجہ سقوط کشمیر کے سانحے ، سی پیک کے سودے سے ہٹائی جا سکے
1971میں یحییٰ اور جرنل نیازی نے شکست کھا کر ہتھیار پھینکے
2019 میں یحییٰ کے جانشینوں اور نیازی کے بھتیجے نے خفیہ خفیہ سودا کر کے بغیر لڑے ہتھیار ڈال دیے
آپ اتنے بے غیرت ہو؟ اتنے بے غیرت! لڑنا ہے، اُٹھانا ہے تو مردوں کو اُٹھاؤ۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ وہ عمران خان جو انصاف کی بات کرتا تھا اس نے وہ کام کیا جو بڑے بڑے آمروں نے نہیں کیا۔ میں مریم نواز کی گرفتاری پر ایوان سے واک آؤٹ کرتا ہوں۔? بلاول بھٹو
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“158”,“width”:“158”,“src”:“https://external.fisb8-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQBb9Xoss9OPISZs&w=160&h=160&url=https%3A%2F%2Fpbs.twimg.com%2Fext_tw_video_thumb%2F1159393259363454977%2Fpu%2Fimg%2FCTM189WjxXVDaP8L.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher_square&_nc_hash=AQDhxbgAw310ENTi”}[/IMG2]
TWITTER.COM
Ali Dar on Twitter
??آپ اتنے بے غیرت ہو؟ اتنے بے غیرت! لڑنا ہے، اُٹھانا ہے تو مردوں کو اُٹھاؤ۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ وہ عمران خان جو انصاف کی بات کرتا تھا اس نے وہ کام کیا جو بڑے بڑے آمروں …