JH nay lanat bejh di , wasool farmaian خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیں بنانا چاہتا ، جاویدہاشمی
beta.jang.com.pk
اسلام آباد…پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیںبنانا چاہتا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےجاوید ہاشمی نے کہا کہ ساری زندگی جمہوریت…](http://shar.es/1nvuzR)[TABLE=“width: 490, align: center”]
اسلام آباد…پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیںبنانا چاہتا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےجاوید ہاشمی نے کہا کہ ساری زندگی جمہوریت کےلیےجدوجہدکی،اب بھی جاری رکھوں گا تاہم خودکوکسی غیرجمہوری عمل کاحصہ ہرگزنہیں بناناچاہتا۔ انہوںنے کہا کہ جمہوریت کےلیےقربانیاں دیں،اس پرشب خون مارنےکاحصہ نہیں بن سکتا۔جاوہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک اورمحمودقریشی کےپارٹی میں اثرورسوخ میں اضافےپرعمران خان سےاختلافات ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی ملتان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
you come up with “breaking news” late in the night when it cant be confirmed by the person in question.
**LAHORE: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) spokesperson Dr.Shireen Mazari said on Wednesday that the news of senior party leader Javed Hashmi’s differences with the party and his alleged separation is ‘baseless’, ARY News reported.
**Mazari clarified that the news of Javed Hashmi’s backtracking from Azadi March are untrue and the party leadership has no difference over the proposed anti-government move.On the other hand, PTI Punjab President Ejaz Chaudhry informed media said that Hashmi is ill and resting at home. He said that the senior leader will talk to media as soon as he gets well and will lead Azadi March.Chaudhry maintained that Hashmi was, is and will be a part of PTI.- See more at: Hashmi will lead Azadi March if well ; No differences within PTI: Mazari | ARY NEWS
If JH has really left IK in lurch, the march will go down the gutter. IK and TUQ should reserve their seats for England and Canada by British Airways and Air Canada :)
Refer to the Bible of "Super Permanent Lotay joining Imran Khan". A long time ago such predictions were made in the above Bible.
jis ne qaid main rah kar military ke jootay khaiay hon woh military ko kese support kar sakta hay?
But I am with nirale and hope that the news is a lie and brain child of noonies to fool the people of Pakistan for sometime. :)
](http://shar.es/1n5XRP)لانگ مارچ میں عدم شرکت کے فیصلے کی بات قبل از وقت ہوگی، جاوید ہاشمی
beta.jang.com.pk
ملتان…تحریک انصاف کے صدر جاویدہاشمی کے پارٹی قیادت سے تحفظات،لانگ مارچ چھوڑچھاڑ کر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئے،جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی بات…](http://shar.es/1n5XRP)
[TABLE=“width: 490, align: center”]
لانگ مارچ میں عدم شرکت کے فیصلے کی بات قبل از وقت ہوگی، جاوید ہاشمی
ملتان…تحریک انصاف کے صدر جاویدہاشمی کے پارٹی قیادت سے تحفظات،لانگ مارچ چھوڑچھاڑ کر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئے،جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی بات کرنا قبل ازوقت ہوگا،لانگ مارچ سےمتعلق آج شام کوبات کروں گا۔پی ٹی آئی کے رہنما جاویدہاشمی نے کینٹ ایریامیں اپنی رہائش گاہ کےباہرمیڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے7سال قیدکاٹی ہے،جمہوریت میرےایمان کاحصہ ہے،: جمہوریت کی پاسبانی اورپہرہ میری سیاست کاحصہ ہے۔کسی طالع آزماکو20کروڑعوام کےحقوق غصب کرنےکی اجازت نہیں دےسکتے۔جاویدہاشمی نے کہا کہ جب بھی اپنی سیاست میں کوئی مشکل محسوس کرتاہوں تواپنےحلقےمیں آتاہوں اورفیصلہ کن مرحلےتک پہنچنےکےلیےاپنےحلقہ انتخاب کےلوگوں میں آیاہوں،لانگ مارچ سےمتعلق آج شام کوبات کروں گا۔ عمران خان سیاسی معاملات میں مجھ سےمشاورت کرتےہیں لیکن پارٹی میں کسی کاکسی سےاختلاف کرناکوئی اہم بات نہیں۔انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری سےکوئی اختلاف نہیں،وہ اورمیں اکھٹےپڑھتےرہےہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ وزیراعظم کےطرزحکومت نےعوام کوریلیف نہیں دیا اگر حکومت صحیح چل رہی ہوتی توعوام میں بےچینی نہ ہوتی۔لوگوں کےمسائل حل کرنےکیلیےبھی جمہوریت کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں۔