Yaar Jolahe..!!

مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوی یار جولاہے!!‏
اکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتے
جب کوی تانا ٹوٹ گیا یا ختم ہوا
پھر سے باندھ کے
اور سرا کوی جوڑ کے اس میں
آگے بننے لگتے ہو
تیرے اس تانے میں لیکن
ایک گانٹھ گرا بنتر کی‎, ‎دیکھ نہیں سکتا کوی‎,
میں نے تو اک بار بنا تھا ایک ہی رشتہ
لیکن اس کی ساری گرھیں
صاف نظر آتی ہیں میرے یار جولاہے..!!

Re: Yaar Jolahe..!!

واہ جناب کیا کہنے ۔۔۔۔ بہت عمدہ

Re: Yaar Jolahe..!!

:hat:

Re: Yaar Jolahe..!!

I like this very much!!!

Re: Yaar Jolahe..!!

Nice!