Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
Hey Zulfiqar,
you need to ask this question to your defense people, who have treated children in much worse way, killed them in the blasts, made them orphans through out the world and today you and your allies have managed to pull up another blast in the busy area of Faisalabad, Congrats to your team, dozens have died, most of them have nothing to do with your war on terror, 10s of kids are now orphan, waiting for they dad who will never show up, thanks to America and its policies...
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
جو دوست اس بات پر يقين رکھتے ہیں کہ امريکی حکومت پاکستانی بچوں کو تعليم سے محروم رکھنا چاہتی ہے ، ان سے گزارش ہے کہ وہ اعداد وشمار اور جاری منصوبوں پر نظر ڈاليں جو اس وقت بے شمار امريکی نجی اور سرکاری تنظيموں کے توسط سے جاری ہيں۔ مختلف سطحوں پر جاری يہ تعاون اور کاوشيں دونوں ممالک کے مابين تعلقات کی نوعيت کو اجاگر کر تی ہيں۔ گزشتہ چند برسوں کے حوالے سے يہ خبريں پيش ہيں جو عام طور پر ميڈيا اور ہر خبر ميں سازشی کہانيوں پر يقيں رکھنے والے دوستوں کی نظروں سے اوجھل رہتی ہيں۔ ذرا افواہوں سے ہٹ کر حقيقت پر نظر دھرائيں۔
سال 2002ء سے لے کر 2008ء تک امریکہ نے پاکستان کو 15 بيلين ڈالر سے زائد امداد فراہم کی جس ميں سے 4.5 بلين ڈالر غير فوجی امداد کے ليے دیۓ گے اور 700 ملين ڈالر تعليمی نظام کی بہتری کے ليے فراہم کيے گے۔
پاکستان ميں ہونے والے زلزلے کے بعد يو ايس ايڈ نے تعميرنو اور بحالی کے پروگرام کے تحت کشمير اور خيبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ ميں 74 پرائمری، مڈل اور ہائ سکول تعمیر يا مرمت کيے۔ صحت کی بنیادی سہوليات کی فراہمی کے علاوہ 20 نۓ سکول تعمیر کيے اور چالیس بستر پرمشتمل ہسپتال بھی تعمير کيا۔
آيندہ پانچ سالوں کے لیے امريکہ 1.5 بلين ڈالر ميعاری تعليم اور صحت کی سہولیات کے لیے خرچ کرے گا يہ پروگرام دنيا ميں سب سے بڑا ہے۔ اوريہ رقم کيری لوگر بل کے تحت سویلين امداد کے ليے فراہم کی جانے والی 7.5 بيلن ڈالر سے ليا جاۓ کا جس کا 2009ء میں وعدہ کيا گيا تھا۔
اس وقت يو ايس آيڈ صوبہ خيبر پختونخواہ میں 100 سے زائد تعمير کر رہاہے جو کہ گزشتہ سال پاکستان سيکورٹی فورسز اور طالبان کے درميان ہونے والی لڑائ کی وجہ سے تباہ ہو گۓ تھے۔
اب آپ خود فيصلہ کريں تو آپ کو ہماری حکمت عملی کا اندازہ ہو جاۓ گا اور ان دہشت گردوں کے پر تشدد راستوں کا بھی۔
يہ خوف و ہراس اس ليے پيدا کر رہے ہیں کہ اگر يہ بچے سکول جانے لگيں گے تو ان کے نظریات کو خطرے کا انديشہ ہے
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
zulfikars real name is wayne. he, his department and country force afpak people to fight eachother whilst they take trophies from afpak children such as fingers and noses
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
امريکہ پاکستان کے دشمنوں کی مدد کررہا ہے يا پاکستان میں انتشار پھیلا رہا ہے، يہ الزامات اور دعوے بلکل بے بنياد ہيں اورصرف ايک پروپیگنڈا ہے مخض لوگوں کو گمراہ کرنے کے ليے ۔
ايک لحاظ سے اس نقطہ نظر پر مجھے کوئ خاص حيرت نہيں ہوئ۔ بدقسمتی سے پچھلی دو دہاہيوں سے پاکستان ميں ايک حلقے ميں يہ سوچ رہی ہے کہ ہر ملکی مسلۓ پر پر مغز اور تعميری بحث کے ذريعے مثبت اور ديرپا حل تلاش کرنے کی بجاۓ “بيرونی عناصر” اور “امريکی سازش” جيسے نعرے لگا کر اپنی تمام ذمہ داريوں سے ہاتھ صاف کر ليے جائيں۔
ايک طرف تو پاکستانی حکومت خود بارہا يہ تسليم کر چکی ہے کہ گزشتہ 8 برسوں کے دوران امريکہ نے پاکستان کو دفاع اور فوجی اداروں کے استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کے ليے کئ بلين ڈالرز کی امداد دی ہے اور اس ضمن ميں مزيد امداد کی درخواست بھی کی جاتی ہے اور دوسری جانب امريکہ ہی کو دہشت گردی کا ذمہ دار بھی قرار ديا جاتا ہے۔ يہ کيسی منطق ہے کہ امريکہ دہشت گردی کے خاتمے کے ليے امداد بھی دے رہا ہے اور دہشت گردی کا مرتکب بھی ہو رہا ہے۔
اس کے علاوہ اس بات پر بھی تو ذرا غور کريں کہ امريکہ سکول بنانے کے ليے پييسے دے رہا ہے اور يہ دہشت گرد ان کو تباہ کر رہے ہیں۔
لہذا آپ کے ذہن ميں جو بھی خيال ہے آپ اس پر ڈ ٹے رہيں۔ ليکن حقیقت یہ ہے بے گناہ شہریوں اورعبادتگاہوں ميں ہزاروں کی تعداد ميں مارے جانے والے مسلمانوں کے خلاف دھماکا خیز مواد کے ساتھ خود کش بم دھماکے کرنے والوں کو امريکی حکومت نہيں بيجھتی۔ خودکش حملہ آور ايک دن ميں تيار نہيں ہوتا۔ اس کے ليے مہينوں کی تربيت اور برين واشنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔
انتہا پسند اور دہشت گرد تنظيميں اور انکے پيرو کار جو صرف “مارو اور مارتے چلے جاؤ” کی پاليسی پر عمل پيرا ہيں وہ نہ امريکہ کے دوست ہيں اور نہ ہی پاکستانی عوام کے ۔آپ کو ياد دلانا چاہوں گا کہ بدھ کے روز دہشت گردوں نے نماز جنازہ پر حملہ کيا جس میں 43 سے زائد لوگوں کو مارا گيا اور 52 زخمی ہوۓ اس کے علاوہ گزشتہ روز لنڈی کوتل کے علاقے ميں دومزيد گورنمنٹ کے پرائمری سکولوں کو تباہ گيا ہے۔
یہ بہت ضروری ہےکہ آپ لوگ بے بنیاد اور جھوٹےالزامات سے دريغ کريں اور دہشت گردی کے وحشيانہ عمل کی مذمت کريں جس کی وجہ سے پاکستان اور دنیا بھر میں بھاری تعداد میں انسانی جانوں کا نقصان ہو رہا ہے۔
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
^^ Thats what we are doing, we are accusing USA on the basis of evidence found so far... please keep in mind ( if you have got any) that We are not USA who blame somebody of WMDs and attack a nation on false intelligence... there are many evidences in Pakistan which makes it clear that Terrorism in Pakistan is being supported by USA... and i would go as far as blaming USA for the killing of Benazir Bhutto.. because she was killed by the very people (TTP), the organization supported by USA both technically and financially....
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
ہر بات میں سازش کی بو محسوس کرنے والے بعض راۓ دہندگان کی منطق اکثر سمجھ سے بالاتر ہوتی ہے۔ ايک جانب تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ پاکستان ميں ہونے والے ہر اہم قتل کے پيچھے سی –آئ – اے/بليک واٹر يا ریمنڈ ڈيوس جيسے کردار موجود ہوتے ہيں۔ پھر دوسری جانب حکومت پاکستان کو اس بنا پر تنقید کا نشانہ بنايا جاتا ہے کہ ان کی وجہ سے مبينہ امريکی کراۓ کے قاتلوں کو ويزے جاری کيے گۓ ہيں۔ اگر مفروضے کے طور پر ان دونوں احمقانہ دلائل کو تسليم بھی کر ليا جاۓ تو اس کا مطلب يہ نکلتا ہے کہ پاکستانی حکومت دراصل خود اپنے ہی وفاقی وزیروں، گورنر، اہم سياسی قائدين اور مختلف حکومتی اداروں پر حملوں کے واقعات کے ضمن ميں دانستہ مدد فراہم کر رہی ہے۔ دنيا کی کوئ بھی حکومت اپنی رٹ کو کمزور کرنے اور دانستہ اپنے ہی قائدين کو قتل کر کے ملک کو غير مستحکم نہيں کر سکتی۔
اس دليل ميں نہ ہی کوئ منطق ہے اور نہ ہی کوئ دانش کا پہلو۔
اس کے علاوہ گزشتہ چند برسوں کے دوران جتنے بھی دہشت گرد گرفتار يا ہلاک ہوۓ ہيں يا خودکش حملہ آور پکڑے گۓ ہيں، ان ميں سے کتنے امريکی ہیں؟ دہشت گردوں کی جانب سے درجنوں آڈيو اور ويڈيو پيغامات جو انھوں نے خود ريليز کيے ہيں جن ميں انھوں نے اپنے جرائم کا برملا اعتراف بھی کيا ہے انھيں محض چند چٹ پٹی سرخيوں کی خاطر نظرانداز نہیں کيا جا سکتا۔ امريکی حکومت کے پاس ايسی کوئ وجہ نہیں ہے کہ وہ اپنے ہی اہم سفارتی عہديداروں کی پاکستان کے ساتھ طويل المدت اسٹريجيک شراکت کے ضمن ميں برسوں پر محيط سفارتی کاوشوں کو مليا ميٹ کر دے اور امريکی ٹيکس دہندگان کی جانب سے حاصل شدہ وسائل پر مبنی پاکستان پر صرف ہونے والے خطير امريکی امدادی پيکج کو ضائع کر دے۔ پاکستان میں جمہوری اداروں کا استحکام خود ہمارے مفاد ميں ہے۔ اس کے برعکس پاکستان ميں افراتفری اور بے چينی کی صورت حال سے افغانستان ميں ہماری کوششوں کو نقصان پہنچتا ہے جہاں ہماری افواج اسی دشمن کے خلاف برسرپيکار ہيں جو پاکستان کے ليے بھی خطرہ ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ان بے مقصد سازشی کہانيوں کو نظرانداز کر کے اپنے مشترکہ دشمن کو پہچان ليا جاۓ جو اپنے مقاصد اور عزائم کو پورا کرنے کے ضمن ميں کسی تامل کا مظاہرہ نہيں کرتا۔ وہ دشمن آۓ دن بے رحمانہ طريقے سے پاکستانی شہريوں کو قتل کر رہا ہے اور کھلے عام اس نظريے اور سوچ کو چيلنج کر رہا ہے جس کی بنياد قائداعظم نے 6 دہائيوں پہلے رکھی تھی۔
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
^^ Thats what we are doing, we are accusing USA on the basis of evidence found so far... please keep in mind ( if you have got any) that We are not USA who blame somebody of WMDs and attack a nation on false intelligence... there are many evidences in Pakistan which makes it clear that Terrorism in Pakistan is being supported by USA... and i would go as far as blaming USA for the killing of Benazir Bhutto.. because she was killed by the very people (TTP), the organization supported by USA both technically and financially....
Really so where is the UN case or why isn't pakistan cutting the supply line for such traitorous behavior? one beghairat qaum indeed.
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
if you will bomb their children in schools in markets and madrassas than it doesnt remain Islamic war anymore for them than it become the fight of reveng and in revenge their rule is you kill their children in return they will not kill you butt they will kill your children
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
I can understand why you are having trouble in understanding such logic, everyone is writing in English here and you are typing in Urdu font, does tells us how dumb one can be..
Here we are not talking about conspiracy theories but the facts that American used to bomb Iraq and later everything they said turned out to nothing but a blunt lie… Americans have effected millions of children in Iraq in the name of false allegation and with the objective of having control over oil reserves… now with you mind telling us why Americans killed/invaded Iraq… have they developed another false theory on it or they are still with the original story which was Iraq have WMDs…
Please use your mind ( if you have got any) and let us know why we should not accuse US of supporting terrorists in Pakistan, in the war Vietnam, where Vietnamese army kicked your behind out of their country, you caused a civil war in Cambodia and Laos, both were American allies.. the genocide of Cambodia is still a scar on humanity…
Not limited to this or your Rambo turned into Rambha, yesterday again three Americans were caught red-handed while making film of sensitive and strategic location in Peshawar, whom they are going to sell that MOvies… to P.O.R.N lovers…
You want our support then get the hell out of our country, we will see how much we can support in the best interest of Pakistan… and as far as these Musharaf, Zardaries and Sharifs are concerned, they are your puppets implanted in Pakistan working in your interest and not in the interest of the people of Pakistan, had they been working in our interest, we won’t be burying our loved ones on daily basis…
Till now the anti-american sentiment is in the heart, do not test it to the level where People of Pakistan takes the roads and like Iran, Pakistan becomes a no go area for you… i know this is beyond your IQ level to understand what i have said, but if you had such intelligence, you wouldn’t be in such a mess do you???
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
**^^^indeed Zulfi is so thick that he writes in urdu which even i can NOT read. i wunder why he is NOT writing in english so everyone on this forum can read and understand...he's getting paid for spreading falsehood...
ai taa'ir-e-laa_hootii us rizq se maut achchhii
jis rizq se aatii ho parvaaz meN kotaahi!!!
aaiin-e-jawaaN_mardii, Haq_goii o be_baakii
Allah ek sheroN ko aatii nahiiN roobaahii**
**
get a decent job!!!
**
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
[note] Under review. Note to zulfikarDOT, please use English. This is an English forum & not Urdu. Also, with new thread you must have your comments and what you want to discuss. This is a discussion board & not a news sharing site. Everyone knows how to google and youtube. [/note]
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
[RIGHT]ميں يہاں پرامريکہ کے ليے حمايت حاصل کرنے نہيں بلکہ امريکی حکومت کی پاليسيوں کی وضاحت اور متعلقہ ايشو کے بارے ميں معلومات فراہم کرنے آيا ہوں۔ آپ کو امريکہ کی پاليسيوں سے اتفاق نہ کرنے کا پورا حق حاصل ہے ليکن ہم اس بنيادی سوچ اور نقطہ نظر سے اختلاف رکھتے ہیں جس کے تحت ہر واقعہ، بيان اور پاليسی کو چال سمجھا جاتا ہے۔ يہ سوچ فہم اور منطق کے منافی ہے۔ يہ فکر خود احتسابی اور اپنی ذمہ داری سے پہلو تہی کی آئينہ دار ہے۔
جہاں تک رہا سوال امریکہ عراق پر حملے کا تو يہ بتاتا چلوں کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔ آپ نے بھی شايد يہ سنا ہوگا کہ "صرف الللہ تعالی " کی ذات ہی بے عیب ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک ہتھياروں کے ذخيرے کی موجودگی کے حوالے سے ماہرين کے تجزيات غلط ثابت ہوۓ۔ اور اس حوالے سے امريکی حکومت نے حقيقت کو چھپانے کی کوئ کوشش نہيں کی۔ بلکل اسی طرح اور بھی کئ مثاليں دی جا سکتی ہيں جب امريکی حکومت نے پبلک فورمز پر اپنی پاليسيوں کا ازسرنو جائزہ لينے ميں کبھی قباحت کا مظاہرہ نہيں کيا۔ ليکن حقيقت يہ ہے کے کہ صدام حسين نے ماضی ميں کئ بار کيميکل ہتھيار استعمال کيے۔ [/RIGHT]
[RIGHT]ميں آپکی طنز سے بھرپور تحرير سے خاصا لطف اندوز ہوا ہوں۔ ميں سمجھ سکتا ہوں کہ اس ايشو کے حوالے سے ميرے مستقل نقطہ نظر اور واضح حقائق سے آپ غير مطمن اور ناخوش ہيں۔ ليکن آپ کے پرزور اصرار اور جذبات کے باوجود زمين پر موجود حقائق نظرانداز نہیں کيے جا سکتے۔ ميں اس ايشو کے حوالے سے اپنے موقف کا اعادہ کروں گا۔ امريکی حکومت کے پاس نہ تو يہ طاقت ہے کہ وہ پاکستان ميں اپنی مرضی کے حکمرانوں کا انتخاب کرے اور نہ ہی ہماری ايسی کوئ خواہش ہے۔ يہ ذمہ داری پاکستان کے ووٹرز کی ہے۔ اس ميں وہ ووٹرز بھی شامل ہيں جنھوں نے حق راۓ دہی استعمال کيا اور وہ بھی جنھوں نے دانستہ اپنا يہ حق استعمال نہيں کيا۔
مجھے آپ کے جذبات کی قدر ہے لیکن جيسا کہ آپ جانتے ہيں کہ پاکستانی حکومت کو پاکستانی عوام نے جمہوری طریقوں سے منتخب کيا ہے۔ يہ پاکستانی عوام کی سرکاری طور پر نمائندگی کرتی ہے اسليے ہمیں ان کے ساتھ دو طرفہ امور پر پر بات چيت ضرور کرنی ہوتی ہے۔ آپ شايد نہیں جانتے لیکن حقيقت میں دنيا کے معاملات اسی طريقے سے نمٹاۓ جاتے ہیں۔
آخر ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ امريکی حکومت تو خود ہمارے اپنے ملک ميں بھی انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی طاقت نہيں رکھتی۔ حاليہ امريکی انتخابات اور ان کے نتائج اس حقيقت کا واضح ثبوت ہيں۔ [/RIGHT]
Re: Why do they hate innocent children? معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
جہاں تک رہا سوال امریکہ عراق پر حملے کا تو يہ بتاتا چلوں کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔ آپ نے بھی شايد يہ سنا ہوگا کہ "صرف الللہ تعالی " کی ذات ہی بے عیب ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک ہتھياروں کے ذخيرے کی موجودگی کے حوالے سے ماہرين کے تجزيات غلط ثابت ہوۓ۔ اور اس حوالے سے امريکی حکومت نے حقيقت کو چھپانے کی کوئ کوشش نہيں کی۔ بلکل اسی طرح اور بھی کئ مثاليں دی جا سکتی ہيں جب امريکی حکومت نے پبلک فورمز پر اپنی پاليسيوں کا ازسرنو جائزہ لينے ميں کبھی قباحت کا مظاہرہ نہيں کيا۔ ليکن حقيقت يہ ہے کے کہ صدام حسين نے ماضی ميں کئ بار کيميکل ہتھيار استعمال کيے۔
All the expert were of the opinion that Iraq's WMD is a lie, please do not present us your neocons as 'experts'.