Now it can be easily understood that the time has come to welcome your new P M .
I didn’t have any access to the script but
Our past is there to tell us about the future .
According to the approach of the director/s all the plays start with bloodshed .
Than public and media is used , They always use police as a tool .
They often use corruption as a blame game but the blame of rigging too is their option as they have already used it successfully against the great Zulfiqar Ali Bhutto Shaheed . JI was their choice in past but now MQM is their most favorite .
Drop seen of the present drama is just close .
We shall be able to see the oath-taking ceremony of a new PM very soon , may be on this weekend .
It is not easy to say that it could be a national government , PML N government or a collation government but take it guaranteed that the new PM will be from PML N .
Now it is upto you to tell me the name most probable .
PMLN had offered Deputy Prime Minister's position to Imran Khan. how ridiculous that might sound but it shows the desperation of Nawaz League. tch tch tch...
باباکوڈا نے شہبازشریف کے استعفی کے بارے میں تین دن پہلے جو پیشن گوئی کی تھی وہ شاید آج شام یا کل صبح تک پوری ہوجائے۔
غالب امکان ھے کہ کل دوپہر تک ایک کینٹینر برائے فروخت کا اشتہار منطرعام پر آجائے گا جس میں ائیر کنڈیشنر، سیٹلائٹ ٹی وی، فٹڈ وارڈروبز، لگژری صوفہ اور بیڈ اور کچنیٹ انسٹالڈ ھے۔
اس کنٹینر میں ایک کھڑکی ایران کی طرف کھلتی ھے تو دوسری کینیڈا کی طرف۔
رھے نام اللہ کا، جاہل عوام، جاہل لیڈر اور جہالت کا انقلاب۔[/RIGHT]
نوازشریف ایک ازلی طور پر بیوقوف شخص ھے جس کو سیاست کی چالیں کھیلنا نہیں آتیں۔ اگر نوازشریف میں عقل ہوتی تو جب طاہرالقادری اپنے ساتھ مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کو لے کر دھرنا دینے نکلا تھا اور صاف لگ رھا تھا کہ اس کے پیچھے کچھ پردہ نشین ہیں جو اپنا فائدہ نکالنا چاہتے تھے، اس وقت نوازشریف کو چاہیئے تھا کہ چند پارٹیوں کے زریعے لال مسجد کا کیس کھول دیتا۔
پھر اگر ماڈل ٹاؤن کے 14 ہلاکتوں کا کیس درج ہوتا تو پھر لال مسجد کی ہزاروں ہلاکتوں کا کیس بھی اوپن کرنا پڑتا۔ اگر شہازشریف زد میں آتا تو پھر مشرف سمیت اس وقت کی تمام فوجی اور سیاسی قیادت بشمول ق لیگ بھی زد میں آتی۔
پھر باباکوڈا دیکھتا کہ مشرف کو بچانے والوں کی کیسے نیندیں اڑتی ہیں اور وہ کیسے بھاگ دوڑ کرکے قادری کا دھرنا خود ختم نہ کرواتے۔
واہ رے نوازشریف، تمہاری بدقسمتی کہ عقل بازار میں نہیں بکتی ورنہ تم پر آج یہ وقت نہ آتا۔ ابھی بھی وقت ھے، باباکوڈا جیسے عقلمند کے مرید بن جاؤ، مفت مشورے بھی ملیں گے اور 5 سال بھی پورے کرلو گے۔
ماڈل ٹاؤن سانحے میں 14 افراد کی شہادت کی اگر ایف آئی آر کٹتی هے، شہبازشریف مستعفی ہوتا هے اور ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا جاتا هے تو پهر لال مسجد کے شہد، سانحہ 12 مئی کراچی اور بگٹی کے اہل خانہ بهی تیاری پکڑیں. باباکوڈا اور جاسوس خود اسلام آباد میں ان کے حق کیلئے دهرنا دیں گے . اس وقت کا آرمی چیف مشرف جس کو بچانے کیلئے یہ سارا کهیل شروع ہوا، اس کی بجنے پر ہی اب یہ کهیل ختم ہوگا. انصاف هونا هے تو ادهورا نہیں بلکہ مکمل ہونا چاہیئے.
اگر ایسا هے تو ایسا ہی سہی. تمام ایجنسیاں، ایرانی گماشتے اور دو نمبر شیخ اگر یہ گیم کهیلنا چاہتے ہیں تو ہم بهی تیار ہیں. باباکوڈا