Re: War on terror, what now?
Govt, TTP negotiators chart roadmap for peace talks
http://i.dawn.com/thumbnail/2014/02/52f3622d7a8c5.jpegGovt committee urges that the scope of the peace talks be limited to only the insurgency-affected areas of Pakistan. Updated an hour ago
Sama Story,
**Samaa TV
**
[RIGHT]#Pakistan](Facebook) #Taliban](Facebook) #PeaceTalk](Facebook)
حکومت اور طالبان کی رابطہ کار کمیٹیوں کے درمیان امن مذاکرات کا پہلا باضابطہ اجلاس ختم ہوگیا، مشترکہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امن و سلامتی کے منافی تمام کارروائیاں بند کردی جائیں گی، مذاکراتی عمل کو جلد حتمی نتائج تک پہنچا چاہئے۔[/RIGHT]
https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQAkibNb1VgZdj3n&w=398&h=208&url=http%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Furdu%2FNewsPictures%2F20142619159.jpg&cfs=1&sx=0&sy=0&sw=690&sh=361مذاکرات کا دائرہ پاکستان نہیں صرف شورش زدہ علاقوں تک محدود رہے گا، حکومتی کمیٹی](http://www.express.pk/story/224572/)
ویب ڈیسک](ویب ڈیسک, Author at The Express News) جمعرات 6 فروری 2014
[RIGHT]http://www.express.pk/story/224572/ - حکومتی کمیٹی نے طالبان جبکہ طالبان کمیٹی نے وزیراعظم، آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے سربراہ سے ملاقات کا مطالبہ کیا[/RIGHT]
[RIGHT]امن و سلامتی کے منافی تمام کارروائیاں بند کردی جائیں گی، مذاکراتی کمیٹیوں میں اتفاق | SAMAA TV](http://www.samaa.tv/urdu/urdu-news-2-6-2014-28662-1.html)[/RIGHT]
samaa.tv
FUTRUE OF THE ‘Burqa posh’ will be decided tomorrow .
He is under some lake of confidence
Edited to update about this Burqa posh , Kafan farosh Mulla
[TABLE=“width: 680”]
مولانا عبدالعزیز کی طالبان کمیٹی سے علیحدگی کی دھمکی](http://www.samaa.tv/urdu/urdu-news-2-6-2014-28673-1.html)
[RIGHT]9:23:43 PM جمعرات, 6 فروری 2014
اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : طالبان کمیٹی کے رکن مولانا عبدالعزیز نے مذاکراتی عمل سے علیحدگی کی دھمکی دے دی، دوسری جانب حکومت کمیٹی نے طالبان کی کمیٹی میں یوسف شاہ کی موجودگی پر اعتراض کردیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے نفاذ شریعت پر بات نہ کرنے پر طالبان کی رابطہ کار کمیٹی سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دی ہے۔ مولانا عبدالعزیز کا مؤقف ہے کہ نفاذ شریعت پر بات نہ کی گئی تو کل مشاورت کے بعد علیحدگی…[/RIGHT]
Yousaf Shah is from JUI (s) , appointed by Taliban Comitte as C0-ordinator of Talban Comittee , From head quarter of Killeres , Akora Khattak Madrissa .
Details about today’s meeting . http://urdu.aaj.tv/search/
[TABLE=“width: 980”]
[TABLE=“width: 100%”]
[TR]
[TABLE=“width: 100%”]
[TR]
[TD][RIGHT]حکومتی کمیٹی نے 5 اور طالبان کمیٹی نے 3 نکات پیش کر دیئے[/RIGHT]
[RIGHT]اسلام آباد: طالبان اور حکومتی کمیٹیوں کی جانب سے کل آٹھ نکات میں سے پانچ نکات حکومتی کمیٹی نے جبکہ تین نکات طالبان کمیٹی نے پیش کیے۔ حکومتی کمیٹی نے کچھ اپنی سنائی اور کچھ ان کی سنی۔جس کے بعد دنوں کمیٹیوں نے نہ صرف اپنے اپنے تحفظات سے بلکہ ایک دوسرے کو اپنے مطالبات کے اہم نکات بھی پیش کردیئے،، حکومتی کمیٹی کی جانب سے پانچ نکات طالبان کو پیش کیے گئے۔ نمبر1۔ فریقین کے درمیان بات چیت آئین پاکستان کی حدود میں ہونی چاہیے۔نمبر 2۔ مذاکرات کیلئے ضروری ہے کہ امن کے منافی کارروائیاں فوری روکی جائیں۔ نمبر3 ۔ مذاکرات کا دائرہ پورے ملک پر محیط نہیں ہوگا بلکہ مذاکرات کا دائرہ شورش زدہ علاقوں، افراد،معلامات اور قیام امن سے متعلق امور تک محدود رہے گا۔نمبر 4 ۔ مذاکرات کا عمل طویل نہیں ہونا چاہیے،مدت کو محدود رکھا جائے۔ نمبر5 ۔ طالبان کی نگران نو رکنی کمیٹی کا دائرہ کار اور حیثیت کیا ہے؟ دوسری جانب طالبان کمیٹی نے بھی اپنے کچھ تحفظات کے ساتھ اپنے تین نکات پیش کیے گئے۔ نمبر1 ۔ حکومتی کمیٹی کا دائرہ کار،مینڈیٹ اور اختیار کیا ہے؟؟۔نمبر 2۔ کمیٹی طالبان کے مطالبات منوانے کی کس قدر صلاحیت رکھتی ہے؟۔ نمبر3۔ طالبان کمیٹی نے آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش ظاہرکردی۔ مذاکرات میں امن کو نقصان پہنچانے کیلئے دونوں جانب سے کوئی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیاجبکہ طالبان کمیٹی نے کہا کہ حکومت کے مطالبات جلد از جلد طالبان تک پہنچا کران کے موٴقف سے حکومت کا آگاہ کیا جائے گا۔ طالبان قیادت تک پیغام پہنچانے کے بعد جلد بات چیت کا دوسرا دور
ہوگا۔حکومتی کمیٹی نے طالبان سے براہ راست ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔[/RIGHT]
[/TR]
[/TD]
[/TR]