[RIGHT]فلم ’ ورنہ‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی
طویل جدوجہد کے بعد سینسر بورڈ نے معروف ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’ ورنہ‘ کو کوئی سین کاٹے بغیر ملک بھر میں نمائش کی اجازت دے دی۔
سینٹرل بورڈ آف فلم سینسرز ( سی بی ایف سی) کے چیئرمین مبشر حسن نے ڈان امیجز کے ساتھ بات کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ بورڈ نے ورنہ کو نمائش کی اجازت دی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سی بی ایف سی کے پینل کی جانب سے متفق اعتراضات اٹھائے جانے پر فلم پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ورنہ کو عوامی…
See More
[/RIGHT]
Verna will release in Pakistan without cuts
Verna will screen in Sindh, Islamabad and cantonment areas, but awaits a No Objection Certificate in Punjab
IMAGES.DAWN.COM
Restored attachments:
