US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

Nahi, logic ek hi hay. Jab US ne Iraq pe hamla kiya us waqt UN ki ijazat li thee? lekin Iraq ke liye zaroori hay ke UN ki har baat manay.

to zara ye batayiye ke Iraq ne US pe kab hamla kia? UK pe kab hamla kia? Europe mai kis pe hamla kia? 45 minutes to WMD ka drama kis ne kia?

aur jab Iraq pe hamla kia thaa, us waqt UN ne kia kaha thaa?

[/RIGHT]

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

also, mr dot should talk about Afghanistan.

Keya afghanistan threat that? keya afghan ka logoon ko pata bhe tha ke dunya mein america he ha, jasy international law torny ka boht shoq ha.

What a crazy policy but guess what they (US) are crying NOW folks

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

[RIGHT]
آپ ميرے ساتھ اتفاق کريں گے کہ صدام حسيں اپنے پڑوسي ممالک اور دنيا کی امن و سلامتی کے ليے خطرہ تھا۔ اس نے اپنے شہريوں اور ايران کے لوگوں کے کيميائ ہتھياروں کا استعمال کيا تھا۔
رہی بات اقوام متحدہ سے اجازت کی تو
جيسا کہ ميں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اپنی قرارداد نمبر 1441 ميں يہ وارننگ دی گئ تھی کہ ان قراردادوں پر عمل نہ کرنے کی صورت ميں عراق کے خلاف “سخت کاروائ” کی جاۓ گی۔

امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک ہتھياروں کے ذخيرے کی موجودگی کے حوالے سے ماہرين کے تجزيات غلط ثابت ہوۓ۔ اور اس حوالے سے امريکی حکومت نے حقيقت کو چھپانے کی کوئ کوشش نہيں کی۔ بلکل اسی طرح اور بھی کئ مثاليں دی جا سکتی ہيں جب امريکی حکومت نے پبلک فورمز پر اپنی پاليسيوں کا ازسرنو جائزہ لينے ميں کبھی قباحت کا مظاہرہ نہيں کيا۔

اس ايشو کے حوالے سے بل کلنٹن اور بش انتظاميہ کے علاوہ ديگر ممالک کو جو مسلسل رپورٹس ملی تھيں اس ميں اس بات کے واضح اشارے تھے کہ صدام حسين مہلک ہتھياروں کی تياری کے پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ اس حوالے سے صدام حسين کا ماضی کا ريکارڈ بھی ان خدشات ميں اضافہ کر رہا تھا کيوںکہ اس نے کيميائ ہتھياروں کا استعمال کيا تھا۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت کے اندر کئ حکام اورکانگریس کے اراکین سميت اقوام متحدہ کے کئ ممالک عراق جنگ کے خلاف تھے ۔

اس ضمن میں آپ کی توجہ اقوام متحدہ کی قرارداد کی جانب دلواؤں گاجس ميں عراق کی موجودہ صورت حال پر روشنی ڈالی گئ ہے۔

دسمبر 22، 2008 کو اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل ميں قرارداد نمبر 1859 اور اس کے الفاظ اہميت کے حامل ہيں جن کی روشنی ميں زمينی حقائق کو بہتر انداز ميں پرکھا جا سکتا ہے۔

اس قرارداد ميں سے چند منتخب حصے پيش ہيں

“سيکورٹی کونسل جمہوری بنيادوں پر منتخب عراقی کی آئينی اور قومی اتحاد پر مبنی حکومت کی سياسی، معاشی اور دفاعی استحکام کے ضمن ميں کی جانے والی کاوشوں کا خير مقدم کرتی ہے اور اس ضمن ميں پرامن اور کل جماعتی صوبائ انتخابات کے انعقاد کی حوصلہ افزائ کرتی ہے۔ عراق سے متعلقہ ماضی کی تمام قرارداديں واپس ليتے ہوۓ عراق کی خودمختاری، آزادی اور علاقائ تقدس کی حمايت کرتی ہے۔ عراق ميں جاری ترقی کے عمل خاص طور پر دفاع اور استحکام کے ضمن ميں عراق کی سيکورٹی فورسز اور فوج کی مضبوطی کے عمل کو تسليم کرتی ہے۔ اس امر کو تسليم کرتے ہوۓ کہ عراق ميں جاری مثبت تبديلی کے سبب موجودہ صورت حال ميں عراق اس سے بہت مختلف ہے جو سال 1990 ميں قرارداد نمبر 661 کی منظوری کے وقت تھا۔ عراق کی عالمی سطح پر اس ساکھ کی بحالی کی اہميت کو بھی تسليم کيا جاتا ہے جو سال 1990 ميں قرارداد نمبر 661 کی منظوری سے قبل تھی”۔

اقوام متحدہ کی اس قرارداد کی روشنی ميں عراق کی موجودہ صورت حال کا موازنہ صدام حسين کے دور حکومت سے کريں جب کئ دہائيوں تک بے گناہ شہريوں کی ہلاکت روز کا معمول تھا۔

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]

www.state.gov

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

just clear cut answer, when US invaded Iraq, what was UN stance?

to seedhay lafzon mai maan lo naa ke Iraq aur Afghanistan Amreeki kharja policy ki ghaltian hayn, itna ghoomnay phirnay ki kia zaroorat hay?[/RIGHT]

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

[RIGHT]
آپ کی اطلاع کے ليے عرض ہے کہ 11 ستمبر کے دوسرے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 189 ممالک کی مجموعی حمايت کے ساتھ بين الاقوامی تعاون پر آمادگی ظاہر کی، جس کے تحت دہشت گردی سے بچاو اور اسے مکمل طور پر ختم کرنے کا فيصلہ کيا گیا اور يہ بھی واضع کيا کہ ان لوگوں کے حلاف سخت کاروائ کی جاۓ جو ان تحريب کاروں کو پناہ ديتے ہوں يا ان کی حمايت کرتے ہيں۔ اسی دن اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل نے پہلی بار متفقہ طور پر فیصلہ کيا کہ بين الاقوامی دہشت گردی پوری دنيا کی سلامتی کے ليے خطرہ ہےاور بين الاقوامی برادری پر دہشت گردی حتم کرنے کی زمہ داری عائد کی گئ۔

يہ بھی ياد دلاتا چلوں کہ 911 کے واقعے سے قبل بھی اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے 1999 کو ايک مشترکہ قرارداد 1267 پاس کی تھی جس ميں طالبان سے مطالبہ کیا گيا تھا کہ مزید تاخیر کے اسامہ بن لادن کو حوالے کيا جاۓ۔
http://www.un.org/ga/search/view_doc.asp?symbol=S/RES/1267(1999)

ستمبر 28،2001 ء میں سيکورٹی کونسل نے متفقہ طور 1373 کی *قرارداد پاس کی جس کے بنياد پر تمام ممالک کو سختی سے آگاہ کيا گيا تھا کہ وہ اپنے متعلقہ قانونی نظام کے مطابق دہشت گردی کی روک تھام کے ساتھ ساتھ اسےحتم کرنے کے ليے موثراقدام اٹھائيں۔ ايسا کرنے سے سیکورٹی کونسل نے حقيقت ميں دہشت گردی کے حلاف قانونی کاروائ کو ضروری قرار ديا۔ اس کے علاوہ سیکورٹی کونسل نے کاوئنٹر ٹرورزم کميٹی بھی بنائ جس کا مقصد قرارداد پر عملدرامد کو یقینی بنانا اور اس کو مانیٹر کرنا ہے ۔

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]

www.state.gov

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

^ you are making me sleep, all that big post but still no reply to my question?

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

Taleban who were enemies and terrorists (in 2001) have they turned into angels after 10 years of war in Afghanistan?

Why is US begging the taleban to negotiate with them now?

Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal

they are begging because.....america jan har chuka ha