Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal
[RIGHT]
آپ جان بوجھ کر یہاں منطق کو گھما رہے ہیں
اقوام متحدہ ایک اہم تنظیم ہے اور يہ بین الاقوامی امن اور سلامتی برقرار رکھنے کے ليے اہم کردار ادا کرتی ہے۔
ہم يہاں پر دو مختلف ايشوز پر بات کر رہے ہیں۔
1۔ جيسا کہ پہلے بھی میں نے بتايا اقوام متحدہ کے ہر ممبرملک کو غير ملکی جارخيت کے خلاف دفاع کرنے کا پورا قانونی حق ہے، يہ اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہیں۔ ير رہا لنک۔
http://www.un.org/en/documents/charter/chapter7.shtml
2۔ جہاں تک رہا عراق پر حملے کا تعلق، اس پر امريکہ کے اندر اور باہر بھی بہت بحث کی جا چکی ہے ليکن خقيقت يہ ہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اپنی قرارداد نمبر 1441 ميں يہ وارننگ دی گئ تھی کہ ان قراردادوں پر عمل نہ کرنے کی صورت ميں عراق کے خلاف سخت کاروائ کی جاۓ گی۔
http://www.un.org/Docs/scres/2002/sc2002.htm
اس کے علاوہ قرارداد نمبر 678 ميں اقوام متحدہ کی ماضی اور مستقبل ميں منظور کی جانے والی قراردادوں پر عمل درآمد يقينی بنانے کے ليے تمام اختيارات کی منظوری دی گئ ہے۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall[/RIGHT]