Re: US Secretly Met with Haqqani Network - Wall Street Journal
[RIGHT]آپ کس ملک کی بات کر رہے ہیں؟ تھوڑا وضاخت کيجيے گا۔
امريکہ کو اپنے دفاع کے ليے اقوام متحدہ سے اجاازت لينے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو حیرانگی ہوگی لیکن يہ بھی درست ہے کہ امريکہ سميت اقوام متحدہ کے ہر ممبرملک کو غير ملکی جارخيت کے خلاف دفاع کرنے کا پورا قانونی حق ہے۔ يہ اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہیں۔
آپ اس بارے ميں اس لنک پر مزید پڑھ سکتے ہیں۔
http://www.un.org/en/documents/charter/chapter7.shtml
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
[/RIGHT]