Urdu Science Encyclopedia

pretty cool.
I searched for world “chaos” look what I found.

Mandelbrot, Benoit

بےنوا مےنڈل برو

فرانسےسی مےنڈل برو پولےنڈ کے شہر وارسا مےں پےدا ہوا۔اس کی زےادہ تر تعلےم خود آموزی کا نتےجہ تھی۔اس نے پےرس ےونےورسٹی سے ڈاکٹرےٹ کرنے کے بعد امرےکہ مےں سکونت اختےار کی۔ اسے بےسوےں صدی کی رےاضےات کے ممتا ز اذہان مےں شامل کےا جاتاہے۔ اس نے رےاضی کی درس گاہی ڈگر سے ہٹ کر مظاہرِ فطرت کو چشمِ تصورسے دےکھنے اور پھر انہےں رےاضےاتی زبان مےں بےان کرنے مےں شہرت حاصل کی۔ مےنڈل برو کو نظرےہ انتشار(Chaos theory)کا بانی خےال کےا جاتا ہے۔ بظاہر بے ربط اور غےر منضبط فطری عوامل اور اشکال مےں ربط کی تلاش کرتے ہوئے وہ فریکٹل جیومیٹری(Fractal Geometry) کی بنےاد رکھنے مےں کامےاب رہا۔
اپنی پےشہ ورانہ زندگی کی ابتدا مےں مےنڈل،مورس جولیا(Maurice Julia)کے کام سے متاثر تھا۔جولےا نے غےر مستحکم نظاموں پر اےک نظرےہ دےا تھاجسے گزشتہ صدی کی آٹھویں دہائی تک کم و بےش فراموش کےا جا چکا تھا۔بنےادی کمپےوٹر کے بعض تجربات اور ان کی مدد سے سامنے آنے والے بعض گرافکس نے جولےا کے تصورات کو ازسرِ نو زندگی دی ۔مےنڈل برو سےٹ (Mandel- brot set)تصوراتی اعداد کا اےک سےٹ ہے جو سادہ سی مساوات سے اپنا آغاز کرتا ہے اور مناسب طاقت ور کمپےوٹر کی مدد سے آگے بڑھائے جانے پر لا انتہا پےچےدگی کا حامل ثابت ہوتاہے۔

Re: Urdu Science Encyclopedia

Interesting read.

Re: Urdu Science Encyclopedia

Thanks for reading

Re: Urdu Science Encyclopedia

:D

Re: Urdu Science Encyclopedia

lol