Re: UN blames Musharraf govt for BB’s murder
[RIGHT]لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سزا پانے والے دونوں پولیس افسران کی سزا معطل کرتے ہوئے دو دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔
پولیس افسران کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے ڈویژن بینچ میں جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر نے کی۔
اس دوران سترہ سترہ سال قید کی سزا پانے والے سی پی او سعود عزیز اور سابق ایس پی خرم شہزاد کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور راجہ غنیم عابر نے دلائل دیے۔
سماعت کے آغاز کے …
See More[/RIGHT]
https://external.ffjr1-4.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCeSOLn4oRPRiIE&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F10%2F59d6f80d71a3b.jpg&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=38&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQBIIio_ZBwprgvwLHC suspends police officers’ convictions in Benazir murder case
Accused submit surety bonds worth Rs200,000; expected to be released today
بےنظیربھٹوقتل کیس میں سزاپانےوالےدونوں پولیس افسران کی سزا معطل،ضمانت منظور
بری5
مفرور 1
فیصلہ مایوس کن اورناقابل قبول
میں کس کےہاتھ پےاپنالہوتلاش کروں
Discussion about blame of traitor Mush http://gupshup.org/gs/pakistan-and-world-affairs/667886-musharraf-accuses-zardari-involvement-murders-murtaza-benazir-bhutto.html
[RIGHT]**وکیل نے کہا کہ واقعے کے روز اے ایس پی کی بھی ڈیوٹی تھی لیکن انہیں کورال نواز شریف کی ریلی پر بھیجا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکو لیگل رپورٹ میں بھی ریکارڈ موجود ہے، سیکورٹی کے فرائض میں غفلت تھی تو اس کا ذمہ دار ایس ایچ او ہے۔
**
**اس موقع پر عدالت نے استفسار کیا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کا پوسٹ مارٹم کیوں نہیں کرایا گیا؟ جس پر وکیل عابر غنیم نے کہا کہ اس وقت پورا ملک مشکل صورتِ حال سے دوچار تھا اور پوسٹ مارٹم ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا استغاثہ اور پیپلز پارٹی نے بھی پوسٹ مارٹم کی درخواست نہیں دی جب کہ ایس پی خرم شہزاد نے ایک گھنٹے چالیس منٹ کے بعد کرائم سین دھلوا دیا تھا۔
**
پیپلز پارٹی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اس میں شرارت و ابہام موجود ہے۔ بیانات کو تبدیل کیا گیا، اسپتال میں لاش موجود ہے تو کبھی تصور کیا جا سکتا ہے کہ پوسٹ مارٹم نہ کیا جائے؟
[/RIGHT]
https://external.ffjr1-4.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDMlvBFSmNFGLO2&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fgdb.voanews.com%2F8686A6C9-9C28-49DC-8D8D-D80F5CAA00A3_mw1024_mh1024_r1_s.jpg&cfs=1&upscale=1&_nc_hash=AQBUXqfd6nKxqaV2
[RIGHT]بینظیر قتل کیس: سزا یافتہ پولیس افسران کی ضمانت منظور](Facebook)
عدالت نے استفسار کیا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کا پوسٹ مارٹم کیوں نہیں کرایا گیا؟ جس پر وکیل عابر غنیم نے کہا کہ اس وقت پورا ملک مشکل صورتِ حال سے دوچار تھا اور پوسٹ مارٹم ممکن نہیں تھا۔[/RIGHT]
URDUVOA.COM