Tracking 'Tabdeeli', 'Nya Pakistan' and other PTI promises

**MQM wale hamaray bhai hain magar zara bigray hoiay **
JI walon say phir bhi achhay hain

اقتدار حاصل کرنے کے لئے عمران نیازی اور انکی ٹیم نے قوم سے مسلسل جھوٹ بولے ، دوسروں پر الزام لگائے ، جھوٹے وعدے کئے ، خفیہ ہاتھ ، محکمہ زراعت . خلائی مخلوق اور نیچے درج پارٹیوں کے علاوہ پیرپگاڑو ، فہمیدہ مرزا کی
GDA ،
طاہرالقادری کی PAT
اور منافق جنرل ضیا کے بیٹے اعجازالحق کی
PML
ضیا بھی تحریک انصاف کی اتحادی ہیں ،
(گزشتہ پانچ سال جماعت اسلامی بھی انکے ساتھ شریک اقتدار رہی تھی)

[IMG2=JSON]{“alt”:“No automatic alt text available.”,“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“727”,“width”:“501”,“src”:“https://scontent.fkhi11-1.fna.fbcdn.net/v/t1.0-0/p526x296/44119829_2275723305836086_6080902336484474880_o.jpg?_nc_cat=108&oh=70cc983dd3ec8fa8e6b86e991ffbd87c&oe=5C482432”}[/IMG2]