بغض

کہاں ڈھونڈنے آیا ہـے تُو گل ِ اخلاص کی خوشبو
یہاں تو بغض اُگـتا ہـے محبت کی زمینوں پر ...!

Beautiful :lajawab:

2 Likes

hummm