ضروری تھا........

[RIGHT]تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی،بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کہ ھم دونوں طوافِ آرزو کرتے
مگر پھر آرزوؤں کا بکھرنا بھی ضروری تھا ،
بتاؤ یاد ھیں تم کو وہ جب دل کو چُرایا تھا
چُرائی چیز کو تُم نے خُدا کا گھر بتایا تھا
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ھو
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ھو
مگر اب یاد اتا ھے وہ باتیں تھی محض باتیں
کہیں باتوں ھی باتوں میں مُکرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا

[/RIGHT]

Re: ضروری تھا........

I Love this song thanks for sharing

Re: ضروری تھا........

bht khoob/..