کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں

[RIGHT]تو نے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ
بھیخود پرستی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ ک

وکل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہو
ںجتنا جی چاہے ترا، آج ستا لے مجھ کوباندھ کر
سنگِ وفا کر دیا تو نے غرقاب
کون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو
خود کو میں بانٹ نہ ڈالوں کہیں دامن دامن
کر دیا تو نے اگر میرے حوالے مجھ کو[/RIGHT]

Re: کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں

Hahahahaha...

تو نے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھی
خود پرستی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ کو

کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں
جتنا جی چاہے ترا، آج ستا لے مجھ کو

باندھ کر سنگِ وفا کر دیا تو نے غرقاب
کون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو

خود کو میں بانٹ نہ ڈالوں کہیں دامن دامن
کر دیا تو نے اگر میرے حوالے مجھ کو

Re: کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ

Re: کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں

:D
pehly kia tha

Re: کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں

Kia kiya tha pehlay...?

Re: کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں

pehly post nhai kia ab kion kion kia

Re: کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوں

:smack2:…aapny jo posta tha us mein ghalatiyan then…
PaRhnay or dikhnay mein maza nhi dyta…is liya dobara posti:)