وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے
مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!
(علامہ اقبال)
Re: وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
بہت خوب نظام صاحب ۔۔۔۔ زبردست شیئرنگ کی ہے آپ نے
Re: وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
بہت خوب نظام صاحب ۔۔۔۔ زبردست شیئرنگ کی ہے آپ نے