اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
(امیر مینائی)

Re: اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں

very nice. :k: