کیا آپ کو معلوم ہے امریکا کے شہر شکاگو کا ایک اسکول رمضان المبارک کے احترام میں عام تعطیل کرتا ہے؟ اس موقع پر طلبا اپنے کلاس رومز کو رنگا رنگ جھنڈیوں سے سجاتے ہیں۔
کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون نے ايک “فون ايپ” تيار کی ہے جس کی بدولت سان فرانسسکو میں تقریبا 600000 بے گھر لوگوں کو کھانا کھلايا جارہا ہے۔
امریکی شہری واشنگٹن ڈی سی میں افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مہمان واشنگٹن میں امریکی محکمہ زراعت يو ايس ڈی اے] ، امریکی ادارہ براۓ بین الاقوامی ترقی اور اسلامک ریلیف کی جانب سے دی جانے والی افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہيں۔ يو ايس ڈی اے] مسلمان ملازمین کی حوصلہ افزائ کے ليے ہر سال رمضان میں افطار کی میزبانی کرتا ہے۔
…Several U.S. diplomatic cables from the embassy in Damascus reveal that the Syrian exiles received money from a State Department program called the Middle East Partnership Initiative. According to the cables, the State Department funneled money to the exile group via the Democracy Council, a Los Angeles-based nonprofit. According to its Web site, the council sponsors projects in the Middle East, Asia and Latin America to promote the “fundamental elements of stable societies.”…