زرا ملنے چلے آو
مجھے کچھ تم سے کہنا ہے
ذیادہ وقت نہیں لوں گا
ذرا سی بات کرنی ہے
[RIGHT]نہ دکھ اپنے سنانے ہیں
نہ کوی فریاد کرنی ہے
نہ یہ معلوم کرنا ہےکہ
اب حالات کیسے ہیں… ؟
تمھارے ہمسفر تھے جو
تمھارے ساتھ کیسے ہیں…؟نہ یہ معلوم کرنا ہے
تمھارے دن رات کیسے ہیں
مجھے بس اتنا کہنا ہے"مجھے تم یاد آتے ھو"…!![/RIGHT]
Re: "مجھے تم یاد آتے ھو"...!!
simply awesome
Re: “مجھے تم یاد آتے ھو”…!!
Inni c gal lae inna bakhaiRa pAya ay…?![]()
Re: "مجھے تم یاد آتے ھو"...!!
GREAT
Re: “مجھے تم یاد آتے ھو”…!!
:teary2:
http://1.bp.blogspot.com/-ljng6SP5xzY/TlGlrgdmZCI/AAAAAAAAAQo/9evNkZiy7eA/s1600/Yaad+Aate+Ho.jpg
