نومبر کی حسین راتیں زمین پر جب اترتی ہیں

[RIGHT]میرے لفظوں پہ بھاری ہیں
تمہارے ہجر کے موسم
میری غزلیں میری نظمیں
میرے اشعار روتے ہیں
نومبر کی حسین راتیں
زمین پر جب اترتی ہیں
میرے چھوٹے سے کمرے میں
تیرے اقرار روتے ہیں[/RIGHT]

Re: نومبر کی حسین راتیں زمین پر جب اترتی ہیں

November main ye husn kahan se aaya?

Re: نومبر کی حسین راتیں زمین پر جب اترتی ہیں

Sardeon key ShamaiN Aor RataiN Buhat HaseeN aor Udaas Hoti HaiN

Re: نومبر کی حسین راتیں زمین پر جب اترتی ہیں

November main konsi sardiyan hoti hain?

Re: نومبر کی حسین راتیں زمین پر جب اترتی ہیں

Karachi Ka Mosam NaheeN hay Har Jagah Par :barbie:

Re: نومبر کی حسین راتیں زمین پر جب اترتی ہیں

nice 1