تتلیاں پکڑنے کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔“ کتنا سہل جانا تھا

[RIGHT]تتلیاں پکڑنے کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔“

کتنا سہل جانا تھا
خوشبوؤں کو چھو لینا
بارشوں کے موسم میں شام کا ہرایک منظر
گھر میں قید کر لینا
روشنی ستاروں کی مٹھیوں میں بھر لینا

کتنا سہل جانا تھا
خوشبوؤں کو چھو لینا
جگنوؤں کی باتوں سے پھول جیسے آنگن میں
روشنی سی کرلینا
اس کی یاد کا چہرہ خوابناک آنکھوں کی
جھیل کے گلابوں پر دیر تک سجا رکھنا

کتنا سہل جانا تھا

اے نظر کی خوش فہمی ! اس طرح نہیں ہوتا
“تتلیاں پکڑنے کو دور جانا پڑتا ہے“
[/RIGHT]

Re: تتلیاں پکڑنے کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔“ کتنا سہل جانا تھا

:smiley: ziyada door naheeN :hehe:

Re: تتلیاں پکڑنے کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔“ کتنا سہل جانا تھا

doooooooooooooooooooooor bohat dor :snooty:
titliyan gulab jugnu
chand suraj sitary
lagta hy k derwza khol k ander aana chate hein
kab tak khod ko rok k rakhon khabon ki es dunia me
unki dastak berhti jai
jao jao

ja k sabko ander lao :dania

Re: تتلیاں پکڑنے کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔“ کتنا سہل جانا تھا

alwaz love to read this....bohat khoob :)