بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

**

بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو
تمہاری شب کے دامن میں ستارہ بن کے چمکیں گے
تمہیں بے چین رکھیں گے
بہت مصروف رہنے کے بہانے تم بناؤ گے
بہت کوشش کرو گے تم کہ اب موسم جو بدلیں تو ہماری یاد نہ آئے
مگر ایسا نہیں ہوگا
کبھی جو سرد موسم میں
دسمبر کی ہواؤں میں
، تمھارے دل کے گوشوں میں
جمی ہیں برف کی طرح وہ یادیں کیسے پگھلیں گی؟
کبھی گرمی کی تپتی سرخ گھڑیوں میں
، میرے ماضی کو سوچو گے تو آنکھیں بھیگ جائیں گی
گھڑی پیچھے کو دوڑے گی
، کئی سالوں کی گم گشتہ
، ہماری یاد آئے گی
بچھڑ جاؤ مگر سن لو
ہمارے درمیان ایسی کوئی تو بات بھی ہوگی
جسے تم یاد رکھو گے
مجھے تم یاد رکھو گے
**

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

Buhat achi nazm hay...

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

جسے تم یاد رکھو گے
مجھے تم یاد رکھو گے

:hinna:

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

her kisi ko apni pari rehti h :aj:
yi koe nhai kehta k me tumy yad rakhonga :pullhair:
bas mai mai mai

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

Dil ko Bahlanay kay Liye :@:

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

hehlana jany wlay ko hota hy :halo:

vese me aj tak samjti thi k jany waly miss nhai kerty
ja k apni futue life ki mastion me gum ho jaty hein

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

kon yaad rakhta hay Jiia G :(

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

Bholayn gay to Yaad kryn gay na…:smack2:

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

:nono:

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

:smiley:

main yaad rakhun gi Jiia :slight_smile:

Re: بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو

:nahi: