کسی سافٹ ویئر جیسے آٹؤ کیڈ 2012 یا 3ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 وغیرہ کو کیسے پورٹ ایبل بنایا جا سکتا ہے؟
Re: سافت ویئر پورٹ ایبل کیسے بنائیں؟
یہاں آئی ٹی کا کوئی نہیں ہوتا؟
Re: سافت ویئر پورٹ ایبل کیسے بنائیں؟
Cant read it. Is there a way for you to post in english?
How to make AutoCAD or 3D studio portable?
Re: سافت ویئر پورٹ ایبل کیسے بنائیں؟
Thanks DMD!
You can use thinapp tool.
Details are available on VMware blog.
http://blogs.vmware.com/thinapp/
Re: سافت ویئر پورٹ ایبل کیسے بنائیں؟
ٹرائی کریں گے اسے عید کی چھٹیوں میں