سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہیں

جہاں ضد آڑ بن جائے وہاں گھر ٹوٹ جاتے ہیں

سنا ہے دل تو شیشے سے بھی نازک چیز ہوتی ہے
دباؤ بڑھنے لگتا ہے تو پتھر ٹوٹ جاتے ہیں

کبھی موجیں کناروں پر بلا کا عیش کرتی ہیں
کبھی ساحل سے ٹکرا کر سمندر ٹوٹ جاتے ہیں

کسی کا کوئی بچہ جب غلط صحبت میں پڑتا ہے
تو پلکوں پر سجے خوابوں کے منظر ٹوٹ جاتے ہیں

سخن کی بزم میں یوں خامشی اچھی نہیں لگتی
کہ ایسے بے رخی سے تو سخنور ٹوٹ جاتے ہیں

اصولِ عجز و خود داری ہیں ہیرے قیمتی مہتاب
انا کے بُت تو مٹی کے ہیں گر کر ٹوٹ جاتے ہیں

مہتاب قدر

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہیں

سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہیں
جہاں ضد آڑ بن جائے وہاں گھر ٹوٹ جاتے ہیں

Per Jamaima Khan to kehti hai unka ghar Pakistan ki mosam ki waja se toota? :hmmm:

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

:eek:…yahan k to saaray mousam achay hyn
Kis mousam ny unka bura kiya…?:hmmm:

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

pata nahin unk esabiqa miyan ne ilzaam 'Molana Fazl u rehman ’ pe lagaya aur unhon ne Pakistan ke suhaane mosam main… goray log. naach na jaane aangan teRha :bummer:

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

:hayaa:

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

:emmy: aap to aise react kar rahe hain, jaise pata na ho

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

sach mein mujhy nhi pata tha…
Aaj hi suna hy aap sy

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

ab marte dum tak ihsan mand rehna iss information ke liye :D

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

:rotfl:…ji ji zaro`or
7 pushton tak ye ehsan rahay ga Aapka:p

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

un k gher me barf aak perti thi :hmmm:

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہی&#

Islamabad main barf kab paRne lagi?

Re: سروں پر ہوں جو آویزاں وہ جھومر ٹوٹ جاتے ہیں

:k: