enter10
1
**
**
**اسی تفکر میں سر_بزم سحر ہوتی ہے
وہ کس کو دیکھتے ہیں اور کس پہ نظر ہوتی ہے
یوں مسکرا کر مجھے دیکھ کر یوں دھوکہ تو نہ دو
جانتا ہوں میں جو محبّت کی نظر ہوتی ہے
تم مرے سامنے یوں زلفوں کو سنوارا نہ کرو
تم تو اٹھ جاتے ہو دنیا مرے سر ہوتی ہے
تم اپنے چہرے کو اپنے ہاتھوں سے چھپایا نہ کرو
چاند تو چھپ جاتا ہے دنیا اندھیر ہوتی ہے
عشق میں وجۂ تباہی ہوتا نہیں کوئی تیسرا
اپنا ہوتا ہے یا اپنی ہی نظر ہوتی ہے
جان دے دینگے کسی دامن_صحرا میں " قمر "
مر گیا کون کہاں پر کس کو خبر ہوتی ہے**
**
**
Re: اسی تفکر میں سر_بزم سحر ہوتی ہے
عشق میں وجۂ تباہی ہوتا نہیں کوئی تیسرا
اپنا ہوتا ہے یا اپنی ہی نظر ہوتی
matlab pati , patni aur tawaif main tawaif ka koi role nahin. worng
enter10
3
Re: اسی تفکر میں سر_بزم سحر ہوتی ہے
…ye bhi theak hy
Re: اسی تفکر میں سر_بزم سحر ہوتی ہے
kis ko khaber hoti hay :hinna: