ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

kaptan key karkardagi world cup mein :cobra:

#mein_ney_world_cup_jitwaya](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=mein_ney_world_cup_jitwaya)
#mein_mein_aor_sirf_mein](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=mein_mein_aor_sirf_mein)
lulz](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=lulz)

[RIGHT][RIGHT]**عمران خان اپنی ہر تقریر میں ورلڈ کپ 92ء کا حوالہ دیتے رہتے ہیں اور اپنی باؤلنگ کوالٹی کے گن گاتے رہتے ہیں۔

جن احباب کو یہ ورلڈ کب یاد ہے وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کس طرح اللہ کی مدد سے اس ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور پھر فائنل تک رسائی کیسے حاصل کر پائی تھی۔
راؤنڈ میچز کے کل 8 میچز میں سے صرف 4 میچز میں فتح قومی ٹیم کو نصیب ہوئی تھی اور ان 4 فتوحات میں 2 فتوحات اس وقت کی کمزور ترین ٹیموں سری لنکا اور زمبابوے کیخلاف تھیں۔

ویسٹ انڈیز،بھارت اور جنوبی افریقہ سے بدترین شکست کی حامل کپتان کی قومی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف تاریخ کا بد ترین کھیل کھیلا۔اس میچ میں قومی ٹیم 40.2 اوورز میں شرمناک 72 رنز بنا کر اپنی ساری وکٹیں گنوا بیٹھی تھی اور میچ میں عبرت ناک شکست یقینی تھی لیکن اللہ نے ٹیم کی لاج رکھ لی اور ابر رحمت اس زور سے برسا کہ میچ کا نتیجہ برابری پر ٹھرا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔یہ 1 قیمتی پوائنٹ ٹیم کے فائنل تک پہنچنے میں یوں معاون ثابت ہوا کہ جب پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری راونڈ میچ میں شکست دی تو پوانٹس ٹیبل پر اس کے پوائنٹ اس برابر میچ کی وجہ سے ملنے والے ایک پوائنٹ کی بدولت 9 درج تھے۔

لیکن ابھی ٹیم کو سیمی فائنل کھیلنے کا حتمی اجازت نامہ نہیں ملا تھا کیونکہ دوسری جانب ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانیوالے اہم میچ کے نتیجہ کا انتظار کیا جا رہا تھا۔ویسٹ انڈیز 8 پوائنٹ کی ساتھ یہ میچ کھیل رہی تھی اور فتح کی صورت میں وہ 10 پوائنٹ کے ساتھ سیمی فائنل کھیلنے کی حقدار ٹھہرتی۔لیکن میچ کا نتیجہ آسٹریلیا کی فتح کی صورت میں نکلا اور پوانٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کے بھی 8 پوائنٹس ہو گئے۔یہاں بھی وہی برابر میچ والا 1 پوائنٹ فیصلہ کن ثابت ہوا کیونکہ اگر یہ پوائنٹ پاکستان کی پاس نہ ہوتا تو اس کے بھی 8 پوائنٹس ہوتے۔اس صورت حال میں فیصلہ بہتر رن ریٹ پر کیا جاتا اور پاکستان کے بجائے آسڑیلیا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر جاتا کیونکہ آسٹریلیا کا رن ریٹ پاکستان سے بہتر تھا۔لیکن اللہ کے کاموں میں کوئی دخل نہ دے سکا
اور پاکستان پہلے سیمی فائنل اور پھر فائنل میں کامران ٹھہرا۔

کپتان ورلڈ کپ 1992ء کے تمام میچز میں کل 60.2 اوورز میں صرف 6 وکٹس ہی حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکے۔جبکہ فائنل میچ کے سب سے مہنگے باؤلر بھی ثابت ہوئے۔انہوں نے اس یادگار میچ میں 6.2 اوورز میں 43 رنز دے ڈالے۔

ورلڈ کپ کے حقیقی اعدادوشمار بیان کرنے کے بعد خان صاحب سے یہ پوچھنا تو بنتا ہی ہے کہ آخر وہ کس منہ سے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ 1992ء کا ورلڈ کپ انھوں نے پاکستانی قوم کو دیا۔خان صاحب رہنے دیں کیونکہ آپ کی ریکارڈ پر موجود کارکردگی کی بنیاد پر ہم یہ ورلڈ کپ کبھی بھی جیت نہیں سکتے تھے۔یہ ورلڈ کپ ہمیں صرف اللہ کریم کی ذات کی بدولت نصیب ہوا تھا۔آپ اپنے اس دعویٰ کو اللہ کیلئے آئندہ اپنی تقاریر میں استعمال کرنا چھوڑ دیں
**[/RIGHT]
[/RIGHT]

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

I hope Pakistan wins World Cup 2015. If that happens, it will be the last nail in Moron Khan's coffin.

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

A bunch of what-if. If this hadnt happened, that would have happened.

Heres some more of them.

If IJI hadnt been in power in the early 90s, we wouldnt have had 2 bank defaults.
If PMLN hadnt been in power in 1997, we wouldnt have had 2 sovereign defaults.

Stupid article, or post, or whatever it is.

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

aur giro gay ya bus?

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

keon lajawab ho geiy na ? pahli dafa u off topic ho gai ho keonkah is haqeeqat ko jhutlaya nahin ja sakta keh world cup sirf aik bandey nay nahin jitwaya tha.

waisey noroon wali bat kardi keh IK ney kounsa KPK mein dodh key nahrain chal dein :cb:

troll](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=troll)
#daleel_khatam](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=daleel_khatam)

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

keon aina dikhaya to ---- :cb:
mein u aor u k leader jitna nahin gir sakta :cobra:
koi bal ghlat hey kia opar wali post mein ager hey to daleel dey do muhtaram :sunnyboy:

#no_daleel_sirf_bura_bhala](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=no_daleel_sirf_bura_bhala)
lulz](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=lulz)

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

Allah k wastay phir mein khan nay kahna hey ek aor niazi ney wc jitwa dia hay :nahi:

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

You are scrapping the barrel to find anything, however lame, to criticize Imran. Imran never said that he alone batted and bowled his way to the 92 world cup victory. It was a team effort, and extraneous factors were involved as well. But it was the leadership that made the difference, which noone else was capable of doing.
Wasnt it your own NS who couldnt stop praising Imran after that victory, and who even invited Imran to join his family mafia?

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

Why you don't discuss world cup of 1988

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

NS to shuru he say budmash, corrupt aor ghatia hay :cobra: kia mein nay kabhi kaha NS fristha hay ya sub say acha hay :stuck_out_tongue:

dosri bat Imran nay kissi jalsay main kaha kah WC team nay jeeta ?
aor ager us key speech yaad ho kah akhir kar mein nay WC jeet lia :sunnyboy: bachpan he say mein mein key aadut hey iss ko
woh jo taqerron mein jhoot marta hey uss ka bata raha hon
iss tareh to Younis Khan ko bhi PM hona chahiey us key kaptani mein T20 WC jeetay thay :@:

Dhoni ko tou directly PM hona chahiye India ka ?

Pleaze ab bachon key tareh nah kahna NS nay kunsa wc jitwaya tha :omg:

Re: ورلڈ کپ 1992ء ۔۔۔ اورکپتان کی کارکردگی

uncle please share 1983 aor 1987 WC.