تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستع&#160

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں جمع کرا دیے ہیں۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، عارف علوی اور شیریں مزاری نے عمران خان سمیت 34 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے جمع کرائے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے اس موقع پر کہا کہ تحریک انصاف بھی جمہوری نظام قائم رکھنا چاہتی ہے اور اب وہ نگراں حکومت کے لیے مذاکرات کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے چار روز قبل اسمبلیوں سے استعفے دینے کااعلان کیا تھا ۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں میں عوام کی تائید نہیں ہوتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘ہماری بات نہیں سنی گئی اسی لیے ہم نے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا ہے’۔شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔- See more at: PTI leaders submits resignations to the National Assembly

Re: تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستع&

34 Seats hain kia pori NA assembly mein aor PM bananay ka khawab :cb: baqeon key istafiey :cobra:

Re: تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستع&

It is the benefit to Pakistan that fool leaders are going to resign.