Re: وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر
[RIGHT]** فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
مسلۂ فلسطين – امريکی موقف
يہ کہنا بالکل غلط اور حقائق کے منافی ہے کہ ہم دونوں ميں سے کسی بھی فريق کی جانب سے دانستہ بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کے اقدام کی تائيد کرتے ہيں يا اسی طرح کے واقعات کو منصفانہ سمجھتے ہيں۔ **[/RIGHT]
[RIGHT]
Completely wrong, please check statements from Obama, John Kerry.... "Israel has right to defend itself" when it was Israel who attacked Palestinians, no body mentions Palestinians right to self defense, nobody mentions blockade of supplies to Gaza. You can lie to American population 1000 times to make it look like truth because you are the only source for a majority of them.
** اس وقت ہماری اولين ترجيح زمين پر کشيدگی ميں کمی لانا ہے اور ہم تمام فريقين پر زور دے رہے ہيں کہ وہ تناؤ ميں کمی لانے کے ليے مل کر کام کريں اور عام شہريوں کی حفاظت کو يقینی بنائيں۔ ہم اس بارے ميں بالکل واضح ہيں کہ فلسطينی عوام کے ليے رياست کا خواب فريقين کے مابين براہراست مذاکرات کے ذريعے ہی ممکن ہے۔ **
If what you are saying is true then US must stop all aid to Israel, US must force Israel to evacuate all illegal settlements, give up all the occupied territories. Lets put the money where the mouth is.
** بہت سے راۓ دہندگان لگاتار امريکہ کی جانب سے اسرائيل کو دی جانے والی امداد کا ذکر کرتے ہیں ليکن اسی پيراۓ اور دليل ميں وہ اس حقيقت کو نظرانداز کر ديتے ہيں کہ امريکی حکومت فلسطين کو معاشی اور ترقياتی مد ميں امداد فراہم کرنے والے ممالک ميں سرفہرست ہے۔ سال 1993 سے يو ايس ايڈ کے توسط سے قريب 3 بلين ڈالرز کی امداد مہيا کی جا چکی ہے۔ اس امداد کے ذريعے جن شعبوں ميں ترقياتی منصوبوں کو سپورٹ فراہم کی گئ ہے ان ميں صاف پانی کی فراہمی، انفراسٹکچر، تعليم، صحت اور معاشی ترقی جيسے اہم شعبہ جات شامل ہيں۔
امريکی حکومت غزہ ميں بنيادی انسانی ضروريات بشمول خوراک، ادويات، صاف پانی اور علاج معالجے کی سہوليات کی فراہمی کو يقينی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ غزہ ميں ان سہوليات کی فراہمی کو اقوام متحدہ کی "ريليف اينڈ ورکس" ايجنسی اور ديگر بين الاقوامی نجی تنظيموں کے ذريعے ممکن بنايا جاتا ہے۔
**
[/RIGHT]
Compare that aid to Palestine with US aid to Israel in one year alone is $3.1billion in military aid, very balanced, eh?