خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

**
**
**خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا
وہ کہانی کو مکمل نہیں ہونے دیتا

سنگ بھی پھینکتا رہتا ہے کہیں ساحل سے
اور پانی میں بھی ہلچل نہیں ہونے دیتا

روز اک لہر اُٹھا لاتا ہے بے خوابی کی
اور پلکوں کو بھی بوجھل نہیں ہونے دیتا

پھول ہی پھول کھلاتا ہے سرِ شاخِِ وُجود
اور خوشبو کو مسلسل نہیں ہونے دیتا

عالمِ ذات میں درویش بنا دیتا ہے
عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا**

**
**

Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

ishq insaan ko pagal nahi huney deta

is ke liye kuch or arz huna chahiye

jo pagal hu jata hai muhabbat mae ussey kehtey hain ishq hu gaya … muhabbat andha ker dety hai ussey pagal pan kehtey hain or us pagal pan ka naam ishq hai :clown:

Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا

:nahi:

Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

Magar us pagal ko koi Pagal Khanay nhi bhaijta…

:hmmm:…lagta hy Aapko roka nhi:p
Honay diya…?:cb:

Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

bohat khoob....

Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

Ishq nay ghalib nikama kar dia
wagarnah aadmi thay hum bhi kaam k